• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم پر چیٹ روم کا آغاز

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم کے اراکین کے لیے خوشخبری
الحمدللہ اب ختم نبوت فورم پر مذید ایک اچھی چیز کا اضافہ کر دیا گیا گیا ہے اور وہ یہ کہ فورم پر اپنا چیٹ روم بھی بنا دیا گیا ہے جس میں آپ تمام اراکین ایک جگہ پر اکھٹے ہو کر چیٹینگ بھی کر سکتے ہیں چیٹنگ روم استعمال کرنے کے لیے اس سکرین شارٹ سے فائدہ اٹھائیں

7-16-2014 12-40-00 AM.png

چیٹ روم کا لنک یہ ہے
 
آخری تدوین :

عادل نذیر

رکن ختم نبوت فورم
:eek::D:p:mad:
 

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
تمام اراکین سے گزارش ہے کہ جب وہ اس فورم پر آن لائن ہوا کریں تو ساتھ ہی چیٹ روم میں لاگ ان ہو جایا کریں تاکہ اگر کوئی چیٹ کرنا چاہے تو آسانی سے کر سکے ۔ ورنہ آپ کو کسی کے چیٹ روم میں لاگ ان ہونے کا منتظر رہنا پڑتا ہے ۔ شکریہ
 
Top