• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم کی ویکیپیڈیا پر پیش قدمی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم کی ویکیپیڈیا پر پیش قدمی

ختم نبوت فورم دنیا کا واحد اردو فورم ہے جو دن رات تحفظ ختم نبوت کے لیے سرگرداں ہے میری تمام اراکین سے ایک رائے ہے کہ ختم نبوت فورم کی پوسٹنگ کا دائرہ کار وسیع سے وسیع تر کرنا چاہیے الحمدللہ فیس بک ، ٹویٹر ، وٹس ایپ پر ہماری پوسٹنگ بڑی تیزی سے اپ لوڈ کی جا رہی ہیں اور مسلم یوزرز اس سے استفادہ کرتے چلے جا رہے ہیں ۔
ویکیپیڈیا دنیا کا سب سے بڑا فری سوشل نٹ ورک ہے جس میں اردو کی ترویج کے لیے لاکھوں مضامین مختلف النوع تحریر کئے جا چکے ہیں اور مذید یہ سلسلہ جاری ہے ۔ ویکیپیڈیا کی تحریر کو بطور حوالہ پیش کیا جاتا ہے اور علمی حلقوں میں بہت مشہور ہے ۔ میرا خیال ہے کہ ختم نبوت فورم کے اراکین کو ویکیپیڈیا پر بھی اپنا اکاونٹ بنانا چاہیے اور فورم کی پوسٹنگ کو وہاں بھی لے کر جانا چاہے اور پھر جو صفحہ آپ تخلیق کریں اس کے آخر میں ختم نبوت فورم کی اوریجنل پوسٹن کا لنک بھی فراہم کیا جا سکتا ہے جس سے فورم کی ٹریفک پر بھی بہت اثر پڑے گا ۔ اگر آپ میری رائے سے متفق ہیں تو مجھے بتادیں میں ویکیپیڈیا پر کام کا مکمل طریقہ کار فورم میں پیش کر دیتا ہوں ۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بلکل آپ کی رائے بہت اچھی ہے ۔ اور انشااللہ اس پر کام کرنے کے لیے بھی ہم تیار ہیں ۔ سب سے پہلے تو مجھے ویکیپیڈیا پر کام کرنے کا طریقہ نہیں آتا ۔ آپ سے گزارش ہے کہ کس طرح اس پر کام کرنا ہے اس کا مختصر طریقہ ویڈیوز کی صورت میں بنا کر سمجھا دیں۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ جن پوسٹس میں کسی دوسری ویب سائیٹ کا لنک دیا جاتا ہے اس پوسٹ کو وہاں کی انتظامیہ ڈیلیٹ کر دیتی ہے ۔ اس لیے فورم کا لنک وہاں پر لگانا بہت مشکل مرحلہ ہوگا۔
 
Top