• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت موبائل میسجز (3)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 21
کل دعوۃ بعدہ علیہ السلام بغی وھوالمبعوث الی الجن وکافۃ الوری
ترجمعہ:
ہردعوی نبوت حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد بغاوت اور گمراہی ہے اور آپ ہی تمام مخلوق جن و انس کے لیے رسول ہیں
سوال:
اوپربیان کیا گیا قول کس صدی کے کس مجدد کا ہے؟
جواب:
یہ قول تیسری صدی کے مجدد "امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ" کا ہے ۔ جو انہوں نے اپنے رسالہ "عقیدہ طحاویہ" میں تحریر فرمایا ہے


موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 22
سوال:
دین اسلام میں داخل ہونے کی شرائط کیا ہیں؟
جواب:
توحید،آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رسالت پر یقین رکھنااوران باتوں پر مکمل یقین کرناجنکی تعلیم آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دی۔ ایسی تمام باتیں ضرورت دین میں سے ہیں ان میں سے کسی ایک بات کا انکار کرنا بھی کفر ہے۔



موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 23
سوال:
قرآن پاک نے مومنوں کی تعریف کیا کی ہے؟
جواب:
قرآن کریم نے رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فیصلے کو ماننا ایمان قراردیاہےجنانچہ ارشاد ربانی ہے
فلاوربک لا یؤمنون حتی یحکموک فیماشجربینھم
ترجمعہ:
آپ کے رب کی قسم یہ لوگ مومن نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ آپ کو حاکم (فیصلہ کرنیوالا) نہ بنا لیں۔



موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 24
سوال:
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مسلمان ہونے کی کیا شرط بیان فرمائی؟
جواب:
فرمایا:

مجھے حکم ہواہےکہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ لاالہالااللہ(کلمہ)کی گواہی دیں اور تمام ان باتوں پر ایمان لائیں جن کو میں لایا ہوں۔
(صحیح مسلم جلد 1 صفحہ 37)


موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 25
سوال:
اسلامی احکامات یاضروریات دین کے انکارپرعلماءاسلام کاکیافیصلہ ہے؟
جواب:
من انکرمن شرائع الاسلام فقدابطل قول لاالہ الااللہ
(شرح السیر الکبیر جلد 4صفحہ365 )

ترجمعہ:
جس نے اسلام کے احکام و قوانین میں سے کسی ایک کا انکار کر دیا اس نے لا الہ الا اللہ کا انکار کر دیا۔

موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 26
سوال:
علماء کرام مرزا قادیانی اور اس کے پیروکاروں کوکیاسمجھتےہیں؟
جواب:
علماءکرام مرزاقادیانی اوراسکےپیروکاروںکوکافر،مرتداورزندیق سمجھتےہیں
سوال:
مرزاقادیانی کےدعوی کیاتھے؟
جواب:
مرزا قادیانی کے دعوی
خداہونےکادعوی
محمدرسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہونے کادعوی
عیسی موعود ہونے کا دعوی
مہدی ہونےکادعوی
محدث ہونے کا دعوی
مجددہونےکادعوی
ملہم من اللہ ہونے کا دعوی


موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 27
سوال:
مرزا قادیانی اوراسکےپیروکاروں کوکافرکیوں کہاجاتاہے؟
جواب:
اس کی بےشماروجوہات ہیں۔چنددرج ذیل ہیں
ختم نبوت کا انکار
خدائی،نبوت ورسالت کادعوی
اللہ اوررسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی توہین
تمام انبیاءپرفضیلت کادعوی اورگستاخی
بن باپ کے حضرت عیسی ع کی ولادت کا انکار
جہاد کو حرام قراردینے کی وجہ
مسلمانوں کوکافرکہنےکی وجہ سے


موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 28
سوال:
مرزا قادیانی کے دعوی نبوت و رسالت کی کچھ تفصیل بیان کریں؟
جواب:
مرزا قادیانی نے عام نبوت کا دعوی نہیں کیا بلکہ کہا ہے کہ میں خود "محمد"ہوں،
کیونکہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دو مرتبہ دنیا میں آنا تھا ایک مرتبہ تیرہ سوسال پہلےمکہ میں اور دوسری مرتبہ میری شکل میں قادیانی میں


(خزائن جلد 18 صفحہ 207-212)



موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 29
سوال:
مرزاقادیانی نےخودکومحمدکیوں کہا؟
جواب:
مرزا قادیانی نے کہا کہ پہلے محمدسے اشاعت دین مکمل نہ ہوسکی تھی اب میں دین کی اشاعت کو مکمل کرنے کے لیے آیاہوں
(روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 263)

سوال:
مرزا نے آپ ص کے ساتھ کس طرح تقابل کیا؟
جواب:
مرزا نے کہا ہے کہ اللہ نے جتنےکمالات نبی پاک ص کو عطا کیے تھے وہ سارے کے سارے مجھے بھی عطا کیے گئے ہیں
(خزائن ج 18 ص 215)



موبائل پر بلکل فری میسجز حاصل کرنے کے لیے Follow Saddiq313 لکھ کر 9900 پر سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میسج 30
سوال:
مرزا قادیانی نے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے معجزات اور اپنے معجزات کی تعداد کتنی بتائی ہے؟
جواب:
مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ مجھے اللہ نے دس لاکھ معجزات عطا کیے ہیں۔
(خزائن جلد 21 صفحہ 72)

حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے معجزات کے بارے میں لکھتا ہے کہ
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ملنے والے معجزات کی تعداد تین ہزار ہے۔
(خزائن جلد 17 صفحہ 153)

 
Top