محمدعمرفاروق بٹ
رکن ختم نبوت فورم
ختم نبوت کی بحث میں قادیانی عیسیٰ علیہ السلام کی حیات کا مسئلہ خلط ملط کر دیتے ہیں کہ آخری نبی عیسیٰ علیہ السلام ہونے چاہییں، حالانکہ
عیسیٰ علیہ السلام اب بھی نبی ہیں پہلے بھی تھے اور آخر تک رہیں گے، ان پر ایمان بھی پہلے سے ہےتو آخری نبوت اور نبی حضور ﷺ ہوئے اور عیسیٰ علیہ السلام کے زمانے کی بات تو حدیث میں ہےکہ وہ آئیں گے تو آخری فوت ہونے والے نبی یعنی خاتم المیتین من الانبیاء عیسیٰ علیہ السلام ہوئے،
اب مرزائی دھوکہ یہ دیتے ہیں کہ بات ختم نبوت کی لیتے ہیں نبوت ختم ہونے کی اور پیش عیسیٰ علیہ السلام کی موت کو کرتے ہیں کہ وہ آخری فوت ہونے والے نبی ہیں جبکہ اختلاف آخری نبوت ( ختم نبوت) پر ہے نہ کہ آخری فوت ہونے والے نبی ( خاتم المیتین) پر۔ عیسیٰ علیہ السلام خاتم المیتین ہوئے انبیاء کرام علیہم السلام میں سے اور حضور ﷺ خاتم النبیین ( آخری نبوت پانے والے) ہیں اور رہیں گے۔
پس اختلاف اور بحث خاتم النبیین اور ختم نبوت کی ہوتی ہے نہ کہ خاتم المیتین من الانبیاء یعنی ختم الموت کی۔