• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

دجال قادیان کے تعاقب میں

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
استاد محترم حضرت مولانا عبد الحکیم نعمانی صاحب کے حکم پر بندہ نے جو کام رد قادیانیت پر کیا تھا اسے جمع کر دیا گیا ہے ۔ اس کا نام ”دجال قادیان کے تعاقب میں “ استاد جی حضرت مولانا بلال صاحب کے مشورے پر رکھا گیا ہے ۔
اس کتاب میں جو بھی اچھی چیز ہے اس میں میرا کوئی کمال نہیں صرف اللہ رب العزت کا کرم ہے اور جو غلطی ہے وہ بندہ کی کم علمی کی وجہ سے ہے۔
بزرگوں سے سنا ہے کہ ختم نبوت کا کام کرنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ اقدس کی خدمت کرنے کے برابر ہے ۔ بندہ نے بھی اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی کوشش کی ہے ۔
دعا ہے کہ اللہ اس خدمت کو قبول فرما لے۔ آمین

آخر میں قادیانی حضرات سے گزارش ہے کہ کتاب کو اچھی طرح سے پڑھیں اور اس کا جواب لکھنے کی کوشش کریں ۔ کتاب میں درج حوالہ جات پر کوئی اعتراض ہو تو بندہ تسلی کرنے کے لیا ہر وقت تیار ہے۔

کتاب کا لنک
 
Top