• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

دشنام اور سبّ وشتم

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
2dj5mpc.jpg

مرزا غلام احمد قادیانی کی اپنی تعریف کے مطابق دشنام اور سبّ وشتم اس کا نام ہے جو خلاف واقعہ اور دروغ کے طور پر محض آزاررسانی کی غرض سے استعمال کیا جائے ۔ اور دشنام دہی اور بیان واقعہ مختلف چیزیں ہیں
اب میں یہاں مرزا غلام احمد قادیانی کے سبّ وشتم کی چند مثالیں پیش کرتا ہوں آپ خود فیصلہ کریں کہ کیا یہ محض بیان واقعہ ہیں یا ان کا مقصود آزاررسانی ہے ۔
1: کُلُّ مُسْلِم یَقْبَلُنِیْ وَیُصَدِّقُ دَعْوَتِیْ الاذریۃ البغایا۔
'' کل مسلمانوں نے مجھے مان لیا ہے اور تصدیق کی ہے مگر کنجریوں کی اولاد نے مجھے نہیں مانا۔''( آئینہ کمالات اسلام ص۵۴۸ و روحانی ص۵۴۸، ج۵)
2: اٰذَیتنِیْ خُبْثًا فَلَسْتَ بِصَادِقٍ اِنْ لَمْ تَمُتْ بِالْخِزْیِ یَابْنَ بَغَائٖ۔
''مرا بخباثت خود ایذا دادی پس من صادق نیستم، اگر تواے نسلِ بدکاراں بذلت نمیری۔''
(سعد اللہ!)تو نے مجھے اپنی خباثت سے دکھ دیا ہے پس میں صادق نہ ہوں گا اگر تو ذلت کی موت نہ مرے اے کنجری کے بیٹے ۔ (اردو ترجمہ از مؤلف) ( انجام آتھم ص۲۸۲ و روحانی ص۲۸۲، ج۱۱)
3: اِنَّ الْعَدَا صَارُوْا خَنَازِیْرَ الْفَلَا وَنِسَائُ ھُمْ مِنْ دُوْنِھَّن الْاَکْلَب۔
''میرے دشمن جنگلوں کے سؤر اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ کر ہیں۔''(نجم الھدٰی ص۱۰ و روحانی ص۵۳، ج۱۴)
4:
(۸) حضرت مولانا محمد حسین بٹالوی مرحوم
یَا شَیْخَ اَرْضِ الْخَبِیْثِ اَرْض بَطَالَۃٍ اے شیخ زمین پلید۔ زمین بٹالہ (۵۷۵)فرعون (۵۷۷)بدبخت، دین فروش (۵۷۸)آئندہ اس کی گندی اور ناپاک تحریروں کا خاتمہ ہو جائے گا۔ اس شیخ، بے ادب، تیز مزاج (۵۷۹)پلید۔ بے حیا سفلہ گندی کاروائی، گندے اخلاق، نفرتی اور ناپاک شیوہ (۵۸۰)ژاژخا، بیہودہ(۵۸۱)۔
(۹) مولوی سعد اللہ مرحوم لدھیانوی
ہندو زادہ (۵۸۲)کمبخت (ص ۶ ضیاء الحق) بدبخت دن فروش (۵۸۳)شیطان فطرت نادان عدو الدین (۵۸۴)غول لئیم۔ فاسق۔ شیطان ملعون۔ نطفۂ سفہاء۔ خبیث۔ مفسد مزور۔ منہوس (۵۸۶)مردار عدو اللہ (۵۸۷)کنجری کا بیٹا۔ (۵۸۸)
(۱۰) حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی
میرے مقابل بیٹھ جاتے تا در و غگو۔ بے حیا کا منہ ایک ہی ساعت میں سیاہ ہو جاتا (۵۸۹)ان لعنتوں کو کیوں ہضم کرلیا جو در حالت سکوت ہماری طرف سے آپ کی نذر ہوئیں (۵۹۰)یہ گوہ کھانا ہے اے جاہل بے حیا (۵۹۱)خبیث طبع (۵۹۲)(ص۶۴) نجاست پیر صاحب کے منہ میں کھلائی (۵۹۳)کذاب دروغ گو۔ مزور، خبیث۔ بچھو کی طرح نیش زن اے گولڑہ کی زمین تجھ پر خدا کی لعنت تو ملعون کے سبب ملعون ہو گئی (۵۹۴)فرومایہ، کمینہ، گمراہی کے شیخ، دیو، بدبخت(۵۹۵)۔
(۱۱) مولانا علی الحائری لاہوری مجتہد فرقہ شیعہ
جاہل تر، حسین رضی اللہ عنہ کی عبادت کرنے والا، دیو کھوئی آنکھ والا۔ یک چشم (۵۹۶)خبردار شیخ ضال نجفئے۔(۵۹۷)
حوالے
(۵۷۵) حاشیہ انجام آتھم ص۲۵ و روحانی ص۳۰۹، ج۱۱
(۵۷۶) ایضاً ص۲۶۹ و روحانی ص۲۶۹، ج۱۱
(۵۷۷) حاشیہ استفتاء ص۲۲ و روحانی ص۱۳۰، ج۱۲
(۵۷۸) ضیاء الحق ص۴۲ و روحانی ص۲۹۰، ج۹
(۵۷۹) تریاق القلوب ص۸۶ و روحانی ص۳۲۷، ج۱۵
(۵۸۰) ایضاً ص۱۳۳ و روحانی ص۴۳۷، ج۱۵
(۵۸۱) ایضاً ص۸۳ و روحانی ص۳۲۱، ج۱۵
(۵۸۲) ضیاء الحق ص۴۱ و روحانی ص۲۸۹، ج۹ و حاشیہ انوار الاسلام ص۲۵ و روحانی ص۲۷، ج۹ و مجموعہ اشتھارات ص۲۸، ج۲
(۵۸۳) لم اجدہ
(۵۸۴) ضیاء الحق ص۴۲ و روحانی ص۲۹۰، ج۹
(۵۸۵) انوار الاسلام ص۲۶ و روحانی ص۲۷، ج۹
(۵۸۶) انجام آتھم ص۲۸۱ و روحانی ص۲۸۱، ج۱۱
(۵۸۷) اشتھار مرزا مورخہ ۵؍ اکتوبر ۱۸۹۴ء مندرجہ مجموعہ اشتھارات ص۷۹، ج۲
(۵۸۸) انجام آتھم ص۲۸۱
(۵۸۹) نزول المسیح ص۶۲ و روحانی ص۲۴۰، ج۱۸
(۵۹۰) ایضاً
(۵۹۱) ایضاً ص۶۳ و روحانی ص۴۴۱، ج۱۸
(۵۹۲) ایضاً ص۶۴ و روحانی ص۴۴۲، ج۱۸
(۵۹۳) ایضاً ص۷۰ و روحانی ص۴۴۸، ج۱۸
(۵۹۴) اعجاز احمدی ص۷۵ و روحانی ص۱۸۸، ج۱۹
(۵۹۵) ایضاً ص۷۶ و روحانی ص۱۸۸، ج۱۹
(۵۹۶) ایضاً ص۷۴ و روحانی ص۱۸۶، ج۱۹
(۵۹۷) تبلیغ رسالت ص۳۱، ج۶
کچھ مزید حوالے
بدبخت مفتریو۔ نہ معلوم یہ وحشی فرقہ شرم و حیا سے کیوں کام نہیں لیتا مخالف مولویوں کا منہ کالا (۶۰۸)اے بد ذات فرقہ مولویاں (۶۰۹)نالائق مولوی نفاق زدہ یہودی سیرت (۶۱۰)بعض خبیث طبع مولوی جو یہودیت کا خمیرا اپنے اندر رکھتے ہیں۔ دنیا میں سب جانداروں سے زیادہ پلید خنزیر ہے مگر خنزیر سے زیادہ پلید وہ لوگ ہیں اے مردار خور مولویو! اور گندی روحو! (۶۱۱)یک چشم مولوی(۶۱۲)بعض مولوی دنیا کے کتے (۶۱۳)کم بخت متعصب (۶۱۴)پلید طبع (۶۱۵)یہودی صفت(۶۱۶)یہودی (۶۱۷)نادان حلق (۶۱۸)اندھے (۶۱۹)نابکار (۶۲۰)شریر کتوں کی طرح (۶۲۱)دنیا پرست (۶۲۲)فطری بد ذات۔ سیاہ دل (۶۲۳)اے شریر مولویو! اور ان کے چیلو اور غزنی کے ناپاک سکھو (۶۲۴)بخیل طبع (۶۲۵)بد ذات مولوی (۶۲۶)بے ایمانو، نیم عیسائیو، دجال کے ہمراہیو۔ (۶۲۷)
حوالے
(۶۰۸) ضمیمہ انجام آتھم ص۵۸ و روحانی ص۳۴۲، ج۱۱
(۶۰۹) انجام آتھم ص۲۱ و روحانی ص۲۱، ج۱۱
(۶۱۰) ایضاً ص۲۴
(۶۱۱) ضمیمہ انجام آتھم ص۲۱ و روحانی ص۳۰۵ ، ج۱۱
(۶۱۲) ایضاً ص۲۴ و روحانی ص۳۰۸، ج۱۱
(۶۱۳) استفتاء ص۲۰ و روحانی ص۱۲۸، ج۱۲
(۶۱۴) سراج منیر ص۶ و روحانی ص۸، ج۱۲
(۶۱۵) ایضاً ص۵۲ و روحانی ص۵۴، ج۱۲
(۶۱۶) ایضاً و ضیاء الحق ص۴۶ و روحانی ص۲۹۳ تا ۲۹۴ ، ج۹
(۶۱۷) سراج منیر ص۷ و روحانی ص۹ ج ۱۲، نوٹ: یہ لفظ عام علماء کے متعلق نہیں بلکہ خاص مولانا سعد اللہ مرحوم لدھیانوی کے بارے ہے، مرزا کے الفاظ ہیں، سعد اللہ نو مسلم کی بد ذاتی ہے کہ اس کو پیر فرتوت قرار دیتا ہے یہ یہودی چاہتا ہے، انتھی بلفظہٖ ۔ ابو صہیب
(۶۱۸) چشمہ مسیحی ص، ب و روحانی ص۳۳۶، ج۲۰
(۶۱۹) تبلیغ رسالت ص۹۱، ج۴
(۶۲۰) تحفہ گولڑویہ ص۵ و روحانی ص۹۴، ج۱۷
(۶۲۱) تریاق القلوب ص۱۴۸ و روحانی ص۴۶۳، ج۱۵
(۶۲۲) ضیاء الحق ص۳۷ و روحانی ص۲۸۵، ج۹
(۶۲۳) ایضاً
(۶۲۴) ایضاً ص۴۳ و روحانی ص۲۹۱، ج۹
(۶۲۵) ایضاً ص۵۲ و روحانی ص۳۰۰، ج۹
(۶۲۶) ضمیمہ انجام آتھم ص۶ و روحانی ص۲۹۰، ج۱۱
(۶۲۷) اشتھار مرزا، مورخہ ۵؍ اکتوبر ۱۸۹۴ء مندرجہ مجموعہ اشتھارات ص۶۹، ج۹
 
آخری تدوین :
Top