• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

دلشاد قادیانی مربی سے ارکان تشبیہ پر مکالمہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
دلشاد قادیانی مربی سے ارکان تشبیہ پر مکالمہ
دلشاد مربی صاحب سے مورخہ 3 اگست 2014 کی رات کو سکائیپ گفتگو ہوئی جس میں ہم نے اللہ کا انسان کے ساتھ کلام کرنا کے موضوع پر بات شروع کی جس پر مربی صاحب نے اللہ تعالیٰ کے کلام کرنے کو ایک انسان کے کھانا کھانے کے ساتھ تشبیہ دی اس پر میں نے ارکان تشبیہ بیان کرنا شروع کئے اب مربی صاحب نے سب سے پہلے تشبیہ کا اقرار آڈیو کے اندر 15:30منٹ پر کیا اس کو سن لیں اس کے بعد مربی جی سے جب وجہ تشبیہ پوچھی تو انہوں نے انکار کر دیا کہ میں نے تشبیہ دی ہی نہیں ہے اور تشبیہ کا لفظ ہی نہیں بولااس کو آپ یہاں سن سکتے ہیں 17:30یہاں سے آپ مذید تشبیہ کے لفظ سے فراری سن سکتے ہیں 18:30اس کے بعد لائٹ چلی گئی ہے اب فیصلہ آپ پر چھوڑا جاتا کہ بتائیں قادیانی مربی صاحب نے تشبیہ کا لفظ بولا کہ نہیں اور اللہ کے کلام کو ایک بندے کے کھانے سے تشبیہ دی کہ نہیں اور پھر مربی صاحب نے اس پر انکار کیا کہ نہیں ؟؟ فیصلہ آپ پرچھوڑا ، مذید یہ کہ اس آڈیو میں اصول مناظرہ پر بھی کچھ گفتگو ہوئیں اس آڈیو مکالمہ کو سننے کے لیے فورشئرڈ کا لنک ملاحظہ فرمائیں اور ساونڈ کلاوڈ کا لنک یہ ہے ملاحظہ فرمائیں
 
Top