• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

دو اینٹیں

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
نبی اکرم ﷺ ( قصرنبوت کی اینٹ)
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
میری مثال مجھ سے پہلے انبیاء کے ساتھ ایسی ہے جیسے کسی نے گھر بنایا اور اسے بہت عمدہ بنایا اور اسے خوب بنایا سجایاـ مگر اس کے ایک کونے میں اہک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی ـاب لوگ اسے دیکھنے کےلئے گروہ در گروہ آتے خوش ہوتے ہیں اور کہتے جاتے ہیں کہ یہ ایک اینٹ بھی کیوں نہ لگا دی گئیـ چنانچہ میں نے اس جگہ کو پر کیا اور مجھ سے قصر نبوت مکمل ہوا اور میں ہی خاتم النبیین ہوں اور مجھ پر تمام رسول ختم کر دئے گئےـ"

مرزا قادیانی کی اینٹ
سردی کا موسم تھا ، مرزا قادیانی کے ایک بچے نے اس کی واسکٹ کی جیب میں ایک بڑی اینٹ ڈال دیـ جب مرزا قادیانی لیٹتا تو وہ اینٹ چبھتیـ ایک دن مرزا قادیانی اپنے خادم سے کہنے لگا ، میری پسلی میں درد ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی چیز چبھتی ہےـ وہ حیران ہوا اور اس کے جسم پر ہاتھ پھیرنے لگاـ اس کا ہاتھ اینٹ پر جا لگاـ جیب سے اینٹ نکالیـ مرزا قادیانی نے دیکھا اور مسکرا کر کہا "چند روز ہوئے محمود نے میری جیب میں ڈال دی تھی اور کہا تھا اسے نکالنا نہیں میں اس سے کھیلوں گاـ"
غور طلب بات یہ ہے کہ
مرزا قادیانی کی واسکٹ میں دو کلو کی اینٹ ڈالی گئی جو مسلسل مرزا کی جیب میں رہی( کیونکہ مرزا نے چند کا لفظ استعمال کیا جو دو سے زیادہ پر بولا جاتا ہے)
مرزا اسی اینٹ کے ساتھ چلتا،سوتا، بیٹھتا،نماز پڑھتا تھاـ اور مرزا اس اینٹ کے بارے میں آرام سے بھول گیاـ
اب مرزائیوں کو مشورہ ہے کہ کہ اپنے نبی کی سنت پر عمل کرنے کےلئے اپنی واسکٹ یا قمیص کی جیب میں چند دن اینٹ رکھ کر گھومیں اور اس اینٹ سمیت سوئیں ـاور اس مشورہ پر عمل کرنے کےلئے اپنی اپنی جیبیں بڑی کرانی ہوں گیـ
اس سنت پر عمل کر کے اور اس تجربے کا مزہ چکھ کر ہی انہیں معلوم ہو گا کہ کہ وہ کس جھوٹ کے جال میں پھنس گئےـ لہکن اب بھی وقت ہے کہ وہ عقل پر پڑی اس اینٹ سے پیچھا چھڑا لیں اور آخرت سنوار لیںـ
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ماشااللہ ۔ بہت عمدہ تحریر لکھی ہے ۔ ماشااللہ ۔ آپ کے فونٹ کو تھوڑا بڑا کیا ہے میں نے ۔۔۔
ہیڈنگ کا سائز 7 اور اس کے زمرے میں لکھی ہوئی بات کا سائز 6 رکھا کریں ۔ بہت خوب
:0015: thankyou:
 
Top