• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ذات و صفات باری تعالیٰ

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اسلام
1: وقالوا اتخذو الرحمان ولدا لقدجئتم شیئاًادًا تکاداسمٰوٰت یتفطرنَ منہ وتَنشق الارض وتخرالجبال ھدّا ان دعَوا للرحمٰنِ ولداً ، وما یَنبَغی للرحمٰنِ ان یتخذَ ولداً -
مریم (ع 6)
ترجمہ:
اور یہ (کافر) لوگ (عیسائی یا مرزائی) کہتے ہیں کہ اللہ تعالی نے اولاد (بھی) اختیار کر رکھی ہے اللہ تعالی فرماتے ہیں (کہ) تم نے (جو) یہ (بات کہی تو) ایسی سخت حرکت کی ہے کہ اس کے سبب کچھ بعید نہیں کہ آسمان پھٹ پڑیں اور زمین کے ٹکڑے اڑ جائیں اور پہاڑ ٹوٹ کر گر پڑیں اس بات سے کہ یہ خدا کی طرف اولاد کی نسبت کرتے ہیں حالانکہ خدا کی شان نہیں کہ وہ اولاد اختیار کرے-

مرزائیت
1:انتَ منی بمنزلۃولدی
ترجمہ: اے مرزا تو بمنزلہ میرے بیٹے کے ہے-

(حقیقۃالوحی ص 86 از مرزا قادیانی)
2: انت منی بمنزلۃ اولادی
ترجمہ:(اے مرزا )تو بمنزلہ میری اولاد کے ھے-
(البشرٰی ص 65ج2 مرتبہ محمد منظور الہی قادیانی)
3:اسمع ولدی
ترجمہ: سن اے میرے بیٹے(مرزا)
(البشرٰی ص 49ج1)
4:اسی شرح میری کتاب اربعین نمبر 4 ص19 میں بابو الہی بخش کی نسبت یہ الہام ہے "بابو الہی بخش چاہتا ہے کہ تیرا حیض دیکھے یا کسی پلیدی اور ناپاکی پر اطلاع پائے مگر خدا تعالیٰ تجھے اپنے انعامات دکھلاے گا جو متواتر ہوں گے- تجھ میں حیض نہیں بلکہ وہ( حیض) بچہ ہو گیا ہے جو بمنزلہ اطفال اللہ ( اللہ کے بیٹے) کے ہے-
(تتمہ حقیقۃالوحی ص 143)


اسلام
2: وقالو اتخذاللہ ولداً سبحانہ
(یونس ع 7)
ترجمہ: اور (کافروں نے) کہا کے اللہ تعالیٰ نے بیٹا بنا لیاہے اور وہ اللہ پاک ہے اس سے (کہ کسی کو اپنا بیٹا بنائے)-
3:سبحانہ ان یکون لہ ولد
ترجمہ: پاک ہے اللہ تعالیٰ کہ اس کا بیٹا ہو یا اولاد ہو-

4: لم یلد (اخلاص)
ترجمہ: نہیں جنا اللہ نے کسی کو
5: ولم یو لد (اخلاص)
ترجمہ: اور نہ جنا گیا وہ (یعنی اللہ تعالیٰ نہ کسی کا باپ ہے نہ بیٹا)
6: من اعترف بالہیہ اللہ تعالیٰ ووحدانیۃ ولٰکنہ ادعی اللہ ولداً او صاحبہ او والداًفذٰلک کلہ کفر باجماع المسلمین
ترجمہ: جو شخص اقرار کرے اللہ تعالیٰ کی الوہیت اور خدائی کا اور اس کے ایک ہونے کا لیکن خدا کےلیے بیٹا یا باپ یا بیوی ہونے کا مدعی ہو تو یہ کفر ہے بالاتفاق یعنی ایسے شخص کے کافر ہونے پر تمام مسلمانون کااتفاق ہے-

مرزائیت
5: انّا نبشرک بغلام مظھرالحق والعلیٰ کانَّ اللہ منزل من السماء
ترجمہ: ہم تجھ کو (اے مرزا) خوش خبری دیتے ہیں ایک لڑکے کی (جو تجھ کو ہو گا) جو حق اور علی کا ظاہر کرنے والا ہو گا گویا اللہ تعالیٰ خود بخود آسمان سے اترے گا-
( مطلب اس الہام کا یہ ہے کہ خود خدا آسمان سے اتر کر تیرا بیٹا من جائے گا)
(الاستفتا ص85 ملحقہ حقیقۃالوحیاز مرزا غلام احمد قادیانی)
6: انتَ مِنی وانا مِنکَ
ترجمہ: (اے مرزا) تو مجھ سے ہے اور میں تجھ سے ہوں
(البشریٰ ص 92 ج 2)
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اسلام اور مرزایئت
مؤلفہ مولانا عتیق الرحمٰن آروی
ناشر: تحریک تحفظ ختم نبوت مجلس احرارِِ اسلام پاکستان
 
Top