• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

راہ حق۔

محمد وسیم تبسم

رکن ختم نبوت فورم
اسلام و علیکم
میرا نام محمد وسیم تبسم ہے جہاں میں کام کرتا ہوں وہاں ایک گاوں کا لڑکا ملا ۔ وہ لوگ قادیانی ہیں بچپن میں تو ان چیزوں کا شعور نہیں تھا پر اب میری اس سے ملاقات ہوئی تو میں اسے مرزا کے بارے تحقیق کرنے کو کہا مگر وہ کٹر قادیانی ہے میں نے مرزا کو جھوٹ اس کے سامنے لانے کا سوچا اور اسی پیش نظر جب مرزا کی ایک کہی یوی بات ڈھونڈ رہا تھا کہ گوگل کے ذریعے اس فورم تک رسائی ہوی۔
مجھے قران و حدیث کے دلایل تو نہیں آتے اس لیے سوچا مرزا کے کردار پہ ہی بات کی جائے۔
امید ہے مرزا کے جھوٹ تلاش کرنے میں آپ میری رہنمائی کریں گے۔
 
Top