• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

روایت نمبر 391:پنجابی وکٹورین نبی کا بے حیاء گھرانہ ،تنگ پاجامہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
پنجابی وکٹورین نبی کا بے حیاء گھرانہ
تنگ پاجامہ

اللہ تعالیٰ نے انبیاء کے ایسے حسین و جمیل اوصاف سے موصوف کر رکھا ہوتا ہے کہ ان کے اوصاف امت کے لیے مشعل راہ ہوا کرتے ہیں لیکن مرزا قادیانی دنیا کے سامنے کسی معمہ سے کم نہیں ہے ایک طرف تو مرزا قادیانی نبوت کا دعویٰ کرتا ہے دوسرے جانب مرزا قادیانی کی اپنی شخصیت و اقوال و افعال مشکوک ہیں ۔ انبیاء کرام علیھم السلام پہلے اپنے گھر سے تبلیغ کا سلسلہ شروع کرتے ہیں بعد میں انسانیت کی تبلیغ کرتے ہیں لیکن اگر آپ مرزا قادیانی کے گھر کا ماحول دیکھیں تو آپ کو پتا چلتا ہے کہ گھر میں مرزا قادیانی کی کوڑی کے برابر بھی حیثیت نہیں سمجھی جاتی تھی مرزا قادیانی اپنے گھر کی خواتین کو ایک بات کہتا تھا مگر اس کی زوجہ اس کا ایک بھی کہنا نہیں مانتی تھی جس کا ثبوت حاضر خدمت ہے ۔ نصرت جہاں بیگم کے شوخے مزاج آخر تک برقرار رہے شاید ایسے ہی مزاج سے حکیم نور الدین بھی مچل گئے تھے ۔
10435119_333918483399550_2865133886925857848_n.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
پوسٹر
10437784_928239850539480_2531884770533164709_n.jpg
 
Top