ھمراز
رکن ختم نبوت فورم
مرزئیت احمقوں کی وہ جنت ہے جس میں شیخ چلی کی طرح خواب ہی سناۓ جاتے ہیں یعنی ٹرک کی بتی کے پیچھے اپنی عوام کو لگایا ہوا ہے اس مذہب کا بانی مرزاقادیانی تھا جس کی تعلیمات حماقتوں سے بھری پڑی ہے اور اس کلٹ نے ان حماقتوں کو چھپانے کے لئے روحانیت کا سہارا یا چکر چلا رکھا ہے، جیسے مرزاقادیانی نے رجولئیت کروائی تو روحانی طور پرمرزاقادیانی جی جو کبھی کبھی زنا کرواتے وہ بھی کوئی روحانی شاخ تھی، مرزے کو حمل ہوا تو روحانی طور پر مرزے کو بچہ پیدا ہونے کا درد روحانی طور پرہوا، مرزے کی جو ساری پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں وہ روحانی طور پر ٹھیک تھیں، روحانی طور پر قادیان کا نام قرآن میں ہے (استغفراللہ یعنی کوئی بھی اٹھ کر یہ بھی ماذاللہ کہہ دے کہ میرا نام بھی روحانی طور پر لکھا ہے) اس کے علاوہ مرزا جو ٹٹی والے پتھر کھاتا تھا وہ بھی روحانی چکر تھا اور رات بھر حادماؤں سے حدمت کروانا وہ بھی روحانی مسئلہ تھا اپنے داد کی پینشن چوری کر کے 4 سال مفروری کی زندگی ایک اوباش لڑکے کے ساتھ گزارنا بھی کوئی روحانی چکر تھا الغرض ان کے پاس ہر حماقت اور بدکرداری کا روحانی حل مل جاتا ہے جس طرح جھوٹے بابوں کے بینر پر لکھا ہوتا ہے کہ محبوب آپ کے قدموں میں ہر کام روحانی طور پر ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔ بس مرزئیوں میں ایک کام روحانی نہیں ہوتا وہ کام چندہ لینے کا پیسے لینے کے معملے میں بھی شاید انکے ڈمی خلیفہ کہیں کے روحانی طور پر پیسے مل رہے ہیں کوئی مرزائی چندہ نا دے۔۔۔۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ اگر مرزئیوں کا ہر کام روحانی ہی ہوتا ہے تو پیدا بھی روحانی طور پر ہو جاتے ماں کو تکلیف تو نا دیتے یہ لوگ۔ 