• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

زیارت اور دیدار حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

مرزا عبدالرحمن

رکن ختم نبوت فورم
میرا تعارف :
میرا نام مرزا عبید الرحمن نقشبندی ہے اور آپ کو ایک بات بتانا چاہوں گا کہ میری کاسٹ مغل ہے اس لئے میرے نام کے ساتھ مرزا آتا ہے اور الحمداللہ مین ایک صحیح العقیدہ مسلمان ہوں۔
شوق دیدار نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
مجھے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار کا بہت شوق تھا اور میں نے یہ بھی سن رکھا تھا کہ جو درود شریف زیادہ سے زیادہ سے زیادہ پڑھتا ہے آقا صلی اللہ علیہ وسلم اس کو اپنا دیدار کرواتے ہیں اور اپنے جلوے اس امتی کو دیکھاتے ہیں
دیدار نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا شرف حاصل کیا :
پھر ایک رات کو جب ظاہری آنکھ بند ہوئ اور دل کی آنکھ کھلی اور میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ پر اپنا کرم کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے آئے اور مجھے اپنے دیدار سے نوازا اور اسی خواب میں میرے ایک جاننے والے جو کہ سلسہ نقشبندیہ مین ہی مرید ہیں ( سید عبدالقادر شاہ صاحب کے ) مجھے آکر خبر دیتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لارہے ہیں اور پھر آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری سے کچھ پہلے میرے منہ سے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت اور تعریف میں اتنے اچھے الفاظ نکلے کہ مین نے آج تک وہ الفاظ نہین سنے اور نا ہی پڑھے اللہ اکبر اور ایک اور بات اسی خواب مین مین نے اپنی والدہ ماجدہ جو کہ حیات ہین ان کو بھی دیکھا ۔ اور اس کے علاوہ کئ بار مین خواب مین کئ دربار بھی دیکھ چکا ہوں اور ایک بار تو آقا صلی اللہ علیہ وسلم خواب مین میرے گھر بھی تشریف لا چکے ہیں اور ایک اور خو اب میں کوئ شخص مجھ سے اور میری والدہ سے کہتا ہے کہ اس گھر میں آقا صلی اللہ علیہ وسلم رہتے ہیں۔ اور کئ بار مین خواب مین کعبہ شریف اور مسجد نبوی شریف کی بھی زیارت کرچکا ہوں کبھی اپنے دوست اور کبھی اپنے خاندان والوں کے ساتھ۔
بس آخر میں اتنا ہی کہنا چاہوں گآ آپ بھی درود شریف زیادہ سے زیادہ پڑھا کریں۔
 
Top