• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سود ،حرام خوری اورمرزا غلام قادیانی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
سود ،حرام خوری اورمرزا غلام قادیانی
آنجہانی مرزا قادیانی اور مال حرام
مسلمان… کیا مرزا قادیانی کے دھرم میں سود حرام ہے؟
قادیانی… مرزاقادیانی نے کہا کہ سود کاپیسہ اشاعت دین (مرزائیت) اور دینی (تبلیغ مرزائیت کے) کام میں استعمال کرنا جائز ہے۔ (سیرت المہدی ج2 ص401 تا 405 بروایت نمبر442)
آنجہانی مرزا قادیانی اور ’’زناکاری‘‘
مسلمان… زانیہ بدکار کسبی عورت کا مال حرام مرزا قادیانی کے دھرم میں کیسا ہے؟
قادیانی… مرزا قادیانی کہتے ہیں کہ کنچنی (زانیہ عورت ) کا کمایا ہوا مال اسلام (مرزائیت) کی خدمت میں خرچ کرنا ہے۔ (سیرت المہدی ج1 ص243 بروایت نمبر272)
آنجہانی مرزا قادیانی اور قبروں کے کپڑے
مسلمان… مسلمانوں کے قبرستان سے کپڑے چوری کرکے مرزا قادیانی کے دھرم میں کہاں خرچ کرنا چاہئے؟
قادیانی… اللہ دین فلاسفر اور مولوی یار محمد نے قبروں کے کپڑے اتار کر کچھ روپیہ جمع کیا تو مرزا قادیانی نے اشاعت اسلام (مرزائیت) پر خرچ کرنے کا حکم دیا۔ (سیرت المہدی ج1 ص780، بروایت نمبر889)
فائدہ… مرزا کرشن قادیانی کے دھرم میں سود، زنا کاری اور قبروں سے کپڑے چرا کر اس کے پیسوں سے مرزائیت پر خرچ کرنا جائز ہے یعنی حرام مال مرزائیت پر صرف کرنا عبادت پن اور ثواب ہے۔ جیسا مرزا کا دین حرامی تھا ویسا ہی مال حرام خرچ کرنا ثواب ہے۔ ’’الخبیثات للخبیثین‘‘ جیسا مذہب ویسی خوراک (مال حرام بود بجائے حرام رفت)


 
آخری تدوین :
Top