سکرین شارٹ لینے کا شارٹ طریقہ
سب سے پہلے جس جگہ کا سکرین شارٹ لینا ہے اس کو سکرین پر اپنے سامنے لائیں
پھر اپنے کی بورڈ سے ALT اور Print Screen کے بٹن کو اکٹھا دبائیں۔
اس طرح سے:

پھر اپنے کمپیوٹر پر Paint کو اوپن کریں اور اس کو اوپن کر کے Ctrl اور V کو اکٹھا دبائیں تو آپ کے پاس سکرین شارٹ آجائے گا۔ پھر اس کو محفوظ کرلیں۔
اس طرح سے:
