• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

صالح بن طریف کے الہامات کا ثبوت؟

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ایک مرزائی کو میں نے کہا کہ صالح بن طریف نبوت کے دعوے کے بعد کم از کم سنتالیس برس زندہ رہا اس لیے جو تم قرآن پاک کی آیت سے استدلال کرتے ہو وہ غلط ہے کہ مدعی الہام و نبوت تئیس برس سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا. مرزائی نے اپنے آپ کو مرزا کے رنگ میں رنگا اور اس جیسے مطالبات شروع کر دیئے کہ جناب مجھے بتاو اس نے اپنے الہام لکھ کر شائع بھی کیے؟ کس سن میں اسنے پہلا الہام سنایا اور کسی مستند روایت سے یہ بات ثابت کرو اور اسکے الہام مجھے بتاو. اب یہ سب کچھ اگر کر بھی دیا جاتا تو مرزائی کے اور وہیات قسم کے مطالبات آ جانے تھے. میں نے مرزائی سے پوچھا کہ تم "کرشن،بدھا،گرونانک" کو نبی مانتے ہو، مجھے ان کے الہام انہیں شرائط کے ساتھ پیش کرو. اب مرزائی جی نے مولوی مولوی کی رٹ شروع کی اور کبھی اسطرف نہیں آئے.
 
Top