ابوعبداللہ
رکن ختم نبوت فورم
عرفان محمود برق
جب قادیانیت سے تائب ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تو
قادیانی مربیان نے انہیں واپس قادیانیت میں لانے کے لیئے سرتوڑ کوششیں کی لیکن ناکام رہے۔ ان کے زبردست دلائل کے آگے قادیانی مربی چاروں شانے چت ہو جاتے انہیں سانپ سونگھ جاتا یوں چپ ہو جاتے جیسے کسی نے ان کے لبوں کو سی دیا ہو ۔۔۔جب کئی مربیوں کو ناکام ہوتے دیکھا تو ان کے والد قادیانیت کے سب سے بڑے مربی کو لائے۔۔۔مناظرہ شروع ہوا تو عرفان محمود برق نے پہلا سوال کیا :
کیا آپ کبھی سینما گئے ہیں ؟
قادیانی مربی نے جواب دیا کہ :
سینما دیکھنے تو عیاش اور بدمعاش لوگ جاتے ہیں میرا وہاں کیا کام ؟
عرفان محمود برق نے اس مربی کو فوراََ مرزا قادیانی کے نام نہاد صحابی کی کتاب ذکر حبیب دکھائی جس میں لکھا تھا کہ مرزا قادیانی سینما دیکھنے جایا کرتا تھا۔
یہ حوالہ دیکھ کر اس مربی کا رنگ زرد پڑ گیا ہونٹ خشک پڑ گئے ماتھے پر پسینہ آ گیا وہ اٹھا اور عرفان محمود برق کے والد سے کہنے لگا یہ کیس بہت خراب ہو گیا ہے آپ کا بچہ ناقابل اصلاح ہے۔ یہ کہہ کر وہ مربی دم دبا کر بھاگ گیا۔۔۔۔!
قادیانیت اسلام اور سائنس کے کٹہرے میں