عبیداللہ لطیف
رکن ختم نبوت فورم
تحریر :_ عبیداللہ لطیف
ہے میرے آقا عظمت و شان نرالی
لوگوں نے پڑھ کر کلمہ ان کا پیار و محبت کی دولت پالی
ہو گئے وہ قبائل یکجان
جو تھے اتحاد و اتفاق سے خالی
ہوں پریشاں میں اہل مسلم کی حالت دیکھ کر
جو انہوں تعلیم اسلامی چھوڑ کر جہالت اپنا لی
دعا ہے میری رب ذوالجلال سے
ہو جائیں تمام مسلم متحد عطاکر ان کو یہ حوصلہ عالی