• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

عقیدہ ختم نبوت کلمہ شہادت کی طرح ایمان کا جزو ہے

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
عقیدہ ختم نبوت کلمہ شہادت کی طرح ایمان کا جزو ہے
۔

حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ اپنے ایمان لانے ایک طویل اور دلچسپ واقعہ بیان کرتے ہوئے آخر میں فرماتے ہیں کہ جب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت آکر مسلمان ہوگیا تو مجھے میرا قبیلہ تلاش کرتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہنچا اور مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دیکھ کر کہا اے زید ! اٹھو اور ہمارے ساتھ چلو ۔ میں نے جواب دیا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ساری دنیا کو کچھ نہیں سمجھتا اور نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی اور کا ارادہ رکھتا ہوں ۔ پھر انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے مخاطب ہوکر کہا کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس لڑکے کے بدلے میں بہت سا اموال دینے کو تیار ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم چاہیں طلب فرمائیں ، ہم ادا کریں گے ۔ مگر اس لڑکے کو ہمارے ساتھ بھیج دیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
" أَسْأَلُكُمْ أَنْ تَشْهَدُوا أَنَّ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنِّي خَاتَمُ أَنْبِيَائِهِ وَرُسُلِهِ وَأُرْسِلُهُ مَعَكُمْ "
میں تم سے صرف ایک چیز مانگتا ہوں ۔ وہ یہ کے شہادت دو اس کی کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور میں انبیاء و رسل میں سے آخری ہوں ( اس ایمان اور اقرار کے بدلے میں ) زید کو تمہارے ساتھ کر دوں گا ۔ ( المستدرک الحاکم ، روایت 4946 )
اس حدیث شریف میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عقیدہ ختم نبوت کو کلمہ شہادت کی طرح ایمان کا جزو قرار دیا ہے ۔
 
شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
ختم نبوت کے باغی اور دجالوں میں سب سے بڑے دجال مرزا قادیانی کے پیروکار یعنی قادیانی/مرزائی یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم چونکہ کلمہ گو ہیں اس لیئے مسلمانوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ہمیں کافر Declare کریں ۔۔۔ یقینا ان مرتدین کی چشم کشائی کیلئے مذکورہ بالا حدیث ہی کافی ہے۔۔۔۔!!

الٹی سمجھ کسی کو بھی ہرگز خدا نہ دے

دے آدمی کو موت پر یہ بد ادا نہ دے
 
غلام مصطفی

رکن ختم نبوت فورم
جماعت احمدیہ تو نبی پاکﷺ کو خاتم النبیین مانتی ہے اور آپ ﷺ کی پیروی کو اپنا ایمان مانتی ہے۔پھر وہ ختم نبوت کے منکر کیسے؟
رہی بات کہ اگر جماعت احمدیہ آپ ﷺ کو خاتم النبیین یقین کرتی ہے تو پھر حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؑ کو نبی اللہ کیوں مانتی ہے؟تو اس کا سادہ جواب تو یہ ہے کہ خاتم النبیین ہونے کے باوجود آنے والے مسیح کو آپﷺ نے خود صحیح مسلم کتاب الفتن میں چار مرتبہ نبی اللہ کہا ہے۔
دوسری بات یہ کہ ایک ایسے نبی کہ آنے سے جو خادم رسولﷺ ہو اور آپﷺ کی پیروی میں آپ کی ہی لائی ہوئی شریعت کو پھیلانے والا ہو اس کے آنے سے ختم نبوت پر کوئی زد نہیں آتی۔اس کی تائید میں حوالہ پیش ہیں۔
 
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور حديث لا نبي بعدى اور مرزائي فراڈ
https://tinyurl.com/hxqwr9x

شیخ محی الدین ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ اور عقیدہ ختم نبوت
https://tinyurl.com/jh8l248

شیخ عبدالوھاب شعرانی رحمتہ اللہ علیہ اور عقیدہ ختم نبوت
https://tinyurl.com/zdqn59h
 
Top