مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ :
خاتم النبیین ﷺ کی نبوت کا زمانہ قیامت تک ہے ہم مسلمانوں کے نذدیک جو ختم نبوت ہے اس سے مراد یہ ہے کہ آپ ﷺ کی نبوت جاری ہے شریعت بھی جاری ہے اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے کہ درمیان میں انقطاع نہیں آئے گا ۔جبکہ قادیانی کہتے ہیں کہ ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ آپ ﷺ کے بعد اگرچہ سینکڑوں نبی آ جائے لیکن آپ ﷺ کی ختمیت پر کوئی فرق نہیں آتا ۔ ہمارا جواب یہ ہے کہ آپ ﷺ کی شریعت مکمل ہے نبوت بھی کامل و مکمل ہے کسی دوسرے کی ضرورت نہیں ہے ۔