• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

عنوان مناظرہ : رفع و نزول مسیح علیہ السلام

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
عنوان مناظرہ : رفع و نزول مسیح علیہ السلام

یہ مناظرہ قادیانی مربی قمر اور سید مبشر شاہ کے مابین ہو رہا ہے اس مناظرہ میں صرف دو فریق گفتگو کریں گے کسی تیسرے فریق کو کمنٹس کرنے یا دلائل دینے کی اجازت نہیں ہے اس مناظرہ کی ابتدائی روداد آپ اس لنک پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں ۔
 
آخری تدوین :
Top