عیسائیوں کو ہمارا پیغام
دنیا بھر کے عیسائی پادریوں(پروٹیسٹنٹ، کیتھولک کرسچن پاسٹرز) کو مناظرہ کی دعوتِ عام ، آئیے! سکائیپ پر ہمارے آمنے سامنے آ کر اپنے اعتراضات کریں جن کو آپ سوشل میڈیا پر سر عام کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔ مزا تو تب ہے نا کہ ہمارے سامنے یہ اعتراضات کرو ، پھر ہم تمہیں بتائیں کہ سچا مذہب عیسائیت ہے یا کہ اسلام۔