• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فائزہ ہاشمی کی مربی الطاف احمد سے ڈیبیٹ (حضرت عیسی علیہ السلام پر کئے گئے ایک سوال پر)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

  • Syed Mohammed Ali Arif
    Hai koi qadiyani yahan..
    19 hrs · Like

  • Tania Ahmad
    agar huwa b to jawab nahi dy ga.
    4 hrs · Like

  • Altaf Ahmad

    وہ کیا کہتے ھیں عقل نھیں تے موجاں ای موجاں سرکاری مسلمانوں اپنی آنکھیں کھولو اور تاریخ پڑھو حضرت مریم علیہ السلام نیں حضرت عیسی کی پیدائش کے بعد اپنے کزن یوسف سے شادی کی تھی جن سے حضرت عیسی نیں بڑھئ کا کام بھی سیکھا تھا اور پھر جو بھی اولاد ھوئ اس کی تفصیل بائبل میں اور تاریخ کی کتب میں موجود ھے اور کیا وہ اولاد ماں کی طرف سے حقیقی بہن بھائ نہ ھوئے کسی جاھل شیطان علما کے چیلو
    3 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    Altaf Ahmad صاحب شاید پوسٹ کو مکمل پڑھنے کی آپ نے زحمت نہیں بخشی ۔
    پہلی بات:
    اپنی اس بات کی قرآن و حدیث سے دلیل پیش کریں کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی والدہ نے شادی کی تھی۔
    دوسری بات:
    مرزا صاحب حضرت عیسی علیہ السلام کی حقیقی بہنوں کا ذکر کر رہے ہیں ۔ کیا اس میں بھی اب آپ اپنی تاویلیں کریں گے؟؟
    3 hrs · Unlike · 3

  • Altaf Ahmad

    قرآن نیں خود کہا ھے کہ پرانی الھامی کتابوں سے حوالے لئیے جا سکتے ھیں
    3 hrs · Like

  • Altaf Ahmad

    اب یا تو کہو قرآن کی بات نہ مانو اور تمھاری مانو تو بات بنے
    3 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    چلیں فرضی طور پر اگر ہم مان لیں کہ حضرت مریم نے شادی کی تھی تو پھر حقیقی ہمشیروں سے کیا مراد ہے؟؟
    3 hrs · Like

  • Azeem Jee
    ye achi baat nikali hey lakin ye asli naqli wali baat inhon ne qadiani formulay per batai hey jesay mirza khud ko apnay bachon ka baap kehta tha lakin asli baap hakim noora tha
    3 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    محترم Azeem Jee پلیز تھوڑی دیر خاموشی اختیار کریں ۔ جزاک اللہ
    3 hrs · Like

  • Azeem Jee
    mirzay ko apna basp ka pata nahi us ne kuch namloom.logon per apnay baap honay ka izhar kiya hey koi china se hey koi farsi hey koi mughal hey koi fatmi hey to us ko dosray bhi apnay jesay nazar atay hain
    3 hrs · Edited · Like

  • Azeem Jee
    ji theek hey aap baat karain
    3 hrs · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر



  • Faiza Hashmi

    شکریہ Azeem Jee
    3 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    جی مربی Altaf Ahmad صاحب آپ نے بتایا نہیں کہ اگر حضرت مریم نے شادی کی تھی پھر ان سے اولاد ہوئی تھی تو پھر حقیقی ہمشیروں سے کیا مراد ہے؟؟
    3 hrs · Edited · Like

  • Altaf Ahmad

    جو حضرت مریم کے بطن سے اولاد ھوئ وہ حضرت عیسی علیہ السلام کی کیا لگی ؟
    3 hrs · Like

  • Altaf Ahmad

    ویسے عزت افزائ کا شکریہ لیکن مربی نھیں ھو ں میں پاکستان کی بقا کے لئے کام کرتا ھوں
    3 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    ھاھاھا جناب محترم اولاد تو ہمیشہ عورت کے بدن سے ہی ہوتی ہے ۔۔۔ کبھی ایسا ہوا ہے کہ مرد کے بدن سے اولاد ہوئی ہو؟؟ (سوائے مرزا صاحب کے)
    اور آپکی اس غلط فہمی کو بھی میں دور کر دوں مرزا صاحب اسی صفحہ کے حاشیہ میں لکھتے ہیں کہ

    حاشیہ : یسوع مسیح کے چار بھائی اور دو بہنیں تھیں یہ سب یسوع کے حقیقی بھائی اور حقیقی بہنیں تھیں یعنی سب یوسف اور مریم کی اولاد تھی۔
    3 hrs · Like · 2

  • Faiza Hashmi

    آخر میں ملاحظہ فرمائیں مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ سب یوسف اور مریم کی اولاد تھیں ۔۔۔

    اب اس سے بڑھ کر اور کیسی دلیل چاہیے آپ کو؟؟
    3 hrs · Edited · Like

  • Faiza Hashmi

    جی بہتر۔
    3 hrs · Like

  • Altaf Ahmad

    مولانا صاحب اصل عبارت پیش کردو دیکھ لیتے ھیں کیا لکھا ھے ھاتھ کو گنگن آراسی کیا ؟ ھم بھی یھیں تم بھی یھیں
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    میں مولوی نہیں ہوں نا ہی مولوانی ۔
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    اور محترم Altaf Ahmad صاحب میں نے اصل عبارت ہی پیش کی ہے ۔ اگر یقین نہ آئے تو آپ خود جا کر دیکھ سکتے ہیں (روحانی خزائن جلد19 صفحہ 18 پر یہ روایت موجود ہے)
    2 hrs · Like

  • Khalid Ahmed
    Tou molvee shahib kia hazrat maryam nayy shadee nahen kee thee kia?
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    اس کا جواب میں اوپر دے چکی ہوں محترم Khalid Ahmed صاحب ۔۔۔
    2 hrs · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر



  • Khalid Ahmed
    Faiza Hashmi shahiba hazrat maryam kee shadee yousaf sayy hove thee lekan hazrat Essa AS un kee oulad nahen thay
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    محترم Khalid Ahmed صاحب
    چلیں فرضی طور پر اگر ہم مان لیں کہ حضرت مریم نے شادی کی تھی تو پھر حقیقی ہمشیروں سے کیا مراد ہے؟؟
    2 hrs · Like

  • Khalid Ahmed
    Mohtarma yousaf AS nayy shade kee thee hazrat maryam sayy
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    تو جناب Khalid Ahmed صاحب میں وہ ہی تو کہہ رہی ہوں کہ اگر ہم فرضی طور پر یہ تسلیم کر لیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام نے حضرت مریم سے شادی کی تھی تو پھر مرزا صاحب نے جو حضرت مسیح کی حقیقی ہمشیروں کا ذکر کیا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟؟
    2 hrs · Like

  • Khalid Ahmed


    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    میرا موضوع حضرت عیسی علیہ السلام کا یوم ولادت وغیرہ ہر گز نہیں ہے ۔
    شکریہ ۔ جس موضوع پر بات ہو رہی ہے محترم Khalid Ahmed صاحب ۔ آپ سے گزارش ہےکہ پہلے اس کو مکمل کرلیں ۔ شکریہ
    2 hrs · Like

  • Khalid Ahmed
    Mohterma hazrat maryam sayy hazrat yousaf kee shade rusvae sayy bachnay kayy lye kee thee oor tatrik padhen uss per hazrat Yousuf nayy etraz bhe kia lekan jab Allah nayy khwab mn bata dia phir app khamosh Hou gaye oor rusvae kayy darr sayy hijret karr kayy jangel mn panah lai lee
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    اوہو جناب محترم Khalid Ahmed صاحب میں نے آپ سے کہا ہے نا کہ حضرت مریم نے شادی کی تھی یا نہیں میں نے یہ نہیں پوچھا ۔۔۔ میں نے یہ بات پوچھی ہے کہ حقیقی ہمشیروں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟؟
    2 hrs · Like

  • Altaf Ahmad


    2 hrs · Like · 1

  • Altaf Ahmad

    مولانا Faiza Hashmi یہ لیں پڑھیں بار بار پڑھیں اور تعصب کی پٹی اتار کر پڑھیں کیا لکھا ھے یہاں تو صاف لکھا ھے کہ یسوع کے بہن بھائ مریم اور یوسف کی اولاد تھے ساتھ میں 4 کا زکر نظر آیا کہ نھیں
    2 hrs · Like

  • Altaf Ahmad

    مولانا Faiza Hashmi یہ لیں پڑھیں بار بار پڑھیں اور تعصب کی پٹی اتار کر پڑھیں کیا لکھا ھے یہاں تو صاف لکھا ھے کہ یسوع کے بہن بھائ مریم اور یوسف کی اولاد تھے ساتھ میں 4 کا زکر نظر آیا کہ نھیں
    2 hrs · Like

  • Altaf Ahmad

    کیا خوب کہا ھے خدا کے سچے نبی نیں کہ میرے علما کو انکی علم نیں نھیں بلکہ انکی جھالت نیں مروایا ھے
    2 hrs · Like

  • Altaf Ahmad

    اگر تم نیں یہ حوالہ خود پڑھ لیا ھوتا تو آج یہ زلت کا منہ نہ دیکھنا پڑتا تم کو
    2 hrs · Like

  • Khalid Ahmed
    USS kaa havala tarikhe kutub mn hai eger app inkar kartee hain tou app kou mill jaye ga
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    جناب Altaf Ahmad صاحب مرزا صاحب نے سب کا کہا ہے ۔ اور آگے مرزا صاحب نے حضرت عیسی علیہ السلام کے چار بھائیوں کے نام بتائے ہیں۔
    2 hrs · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر



  • Altaf Ahmad

    خالد بھائ حوالہ کا ریفرنس ساتھ موجود ھے
    2 hrs · Like

  • Altaf Ahmad

    کاش اللہ تم کو عقل دے دے آمین اگر تم ایسی حرکتیں نہ کرتے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئ کیسے پوری ھوتی کہ میری امت یہود سے متشابہ ھو جائے گی
    2 hrs · Like · 1

  • Faiza Hashmi

    مرزا صاحب یہاں پر سب کا ذکر کر رہے ہیں ۔ پیچھے مرزا صاحب یسوع مسیح اور چار بھائی اور دو بہنوں کا ذکر فرما رہے ہیں ۔ کیا سب میں سے حضرت مسیح نکل جاتے ہیں؟؟

    2 hrs · Like · 1

  • Altaf Ahmad

    اوپر ھی لکھا ھے کہ پانچوں ایک ھی ماں کے بیٹے تھے وہ نظر نھیں آرھا کیا
    2 hrs · Like

  • Khalid Ahmed
    Wessay mughay aik batt kee samgh nahen atte Faiza Hashmikeh jamat kee dushmne mn app loag itnay baighert kuen hou jatay hain keh jhoot bolen kia yeh hamare sachaye kee nishanee nahen?
    2 hrs · Like

  • Altaf Ahmad

    یہاں ان چار بھائیوں اور اور دو بہنوں کا لکھا بے اب بھی تم نہ سمجھو تو اللہ ھی تم کو سمجھائے
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    جھوٹ کون سا بولا ہے جناب ذرہ بتائیں تو سہی نا؟؟
    مرزا صاحب یہاں پر سب کا ذکر فرما رہےہیں۔ ان میں سے حضرت مسیح کیسے نکل گئے ہیں ذرہ مجھے بھی تو سمجھائیں
    2 hrs · Like · 1

  • Faiza Hashmi

    جہاں پر چار بھائیوں اور دو بہنوں کا ذکر ہے کیا وہاں پر یسوع کا ذکر نہیں ہے؟؟
    اور پھر مرزا صاحب خود لکھتے ہیں کہ سب یوسف اور مریم کی اولاد ہیں ۔
    پھر اس میں سے حضرت مسیح علیہ السلام کو آپ نے کس طرح نکال لیا ہے ذرہ بتائیں گے مجھے؟؟
    2 hrs · Like · 1

  • Altaf Ahmad

    زارا اوپر کی لائینیں پڑھ لو شاباش کچھ نھیں ھوتا
    2 hrs · Like · 1

  • Altaf Ahmad

    پڑھ لو نہ پلیز
    2 hrs · Like

  • Altaf Ahmad

    اوپر کی دو لائنیں پڑھ لو نا پلیز

    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    حضرت مریم کے پیٹ سے بیٹا ہونا تھا تو ان کے بھائی بننا تھا مربی صاحب ۔ یہاں بات حضرت مسیح علیہ السلام کے والد کی ہو رہی ہے ۔
    2 hrs · Edited · Like

  • Jimmy Ghuman Jutt
    altaf bhai good
    2 hrs · Like

  • Jimmy Ghuman Jutt
    ALLAH ap ko ajjar de ga
    2 hrs · Like

  • Aziz Khan

    الطاف بھائی تمہارے مرزا جی کی قلابازیاں بہت مشہور ہے ...
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi

    پلیز Aziz Khan بھائی آپ سے درخواست ہے کہ خاموش رہیں ۔ جزاک اللہ
    2 hrs · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر



  • Faiza Hashmi

    جی محترم Altaf Ahmad صاحب آپ سے سوال تھا کہ :

    جہاں پر چار بھائیوں اور دو بہنوں کا ذکر ہے کیا وہاں پر یسوع کا ذکر نہیں ہے؟؟...See More
    2 hrs · Like

  • Altaf Ahmad

    حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں بہت ساری اور کتب میں لکھا ھے کہ وہ بن باپ کے پیدا ھوئے وہ نظر انداز کیوں کرتے ھو
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad


    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    پہلے بتاؤ کہ یہاں کیا لکھا ھے ؟
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    بیشک وہ بن باپ کے پیدا ہوئے ۔ اس بات کی گواہی تو اللہ کا قرآن بھی دیتا ہے ۔ مگر کیا مرزا صاحب نے جھوٹ بولا ہے یہ؟
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    حضرت مرزا صاحب نیں بڑے واضع الفاظ میں ان چار بھائیوں اور دو بھنوں کا زکر کیا ھے 5 بھائیوں کا نھیں

    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    5 بھائیوں کا زکر صرف مریم کے ساتھ کیا ھے
    1 hr · Like

  • Habeeb Ahmad

    کیوں کیا جب ہے ہی نہیں تو ذکر کیوں
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    تم کو میرا چیلنج ھے کسی ایک بھی تحریر میں دکھا دو کہ حضرت عیسی کو یوسف کا بیٹا کہا ھو ؟
    1 hr · Like

  • Habeeb Ahmad

    اگر دکھادیا تو
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    حبیب جی پورے کو منٹس پڑھو ایسے ھی درمیان میں مت کودو
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    ھمت کرو
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    حاشیہ سے اوپر مرزا صاحب صرف والدہ کا ذکر کر رہے ہیں کہ پانچوں لڑکے اور دو لڑکیوں کو جو حضرت مسیح علیہ السلام کی حقیقی بہنیں ہیں (بقول مرزا صاحب کے) حضرت مریم نے انکو جنم دیا ۔۔۔ (یہ ہمارا نہیں مرزا صاحب کا عقیدہ ہے)

    جیسا کہ وہ لکھتے ہیں: وہ شخص جو مجھے کہتا ہے کہ میں مسیح ابن مریم کی عزت نہیں کرتا بلکہ مسیح تو مسیح مَیں تو اس کے چاروں بھائیوں کی بھی عزت کرتا ہوں* کیونکہ پانچوں ایک ہی ماں کے بیٹے ہیں نہ صرف اسی قدر بلکہ میں تو حضرت مسیح کی دونوں حقیقی ہمشیروں کو بھی مقدسہ سمجھتا ہوں کیونکہ یہ سب بزرگ مریم بتول کے پیٹ سے ہیں

    اب آگے حاشیہ میں مرزا صاحب مسیح ، ان کے چاروں بھائی ، دو بہنوں کا ذکر کرتے ہیں اور انتہائی صاف الفاظ میں لکھتے ہیں کہ سب حضرت یوسف اور حضرت مریم کی اولاد تھیں۔ اس کے آگے مرزا صاحب مسیح کے چاروں بھائیوں اور دو بہنوں کے نام بھی بتاتے ہیں۔

    جیسا کہ وہ لکھتے ہیں کہ
    " یسوع مسیح کے چار بھائی اور دو بہنیں تھیں- یہ سب یسوع کے حقیقی بھائی اور حقیقی بہنیں تھیں - یعنی سب یوسف اور مریم کی اولاد تھی- چار بھائیوں کے نام یہ ہیں 1 یہودا ، 2 یعقوب ، 3 شمعون ، 4 یوزس اور دو بہنوں کے نام یہ تھے 1 آسیا ، 2 لیدیا ۔ دیکھو کتاب اپاسٹولک ریکارڈس مصنفہ پادری جان ایلن گایلز مطبوعہ لندن 1886 صفحہ 159 ، 166 ۔ منہ "

    اب سوال یہ ہے کہ
    جہاں پر چار بھائیوں اور دو بہنوں کا ذکر ہے کیا وہاں پر یسوع کا ذکر نہیں ہے؟؟
    اور پھر مرزا صاحب خود لکھتے ہیں کہ سب یوسف اور مریم کی اولاد ہیں ۔
    پھر اس میں سے حضرت مسیح علیہ السلام کو آپ نے کس طرح نکال لیا ہے ذرہ بتائیں گے مجھے؟؟
    1 hr · Like · 1
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر



  • Habeeb Ahmad
    Faiza Hashmi بہنا انکو کچھ بھی نظر نہیں آتا اسلئے میں انکو حوالہ نہیں دیتا
    1 hr · Unlike · 1

  • Faiza Hashmi

    محترم Habeeb Ahmad صاحب پلیز آپ خاموش رہیں ۔ یہ آپ کو تو فرما رہے ہیں کہ درمیان میں نہ کودو جبکہ ان کے دو مربیان درمیان میں آئے اور چلے گئے۔
    1 hr · Like · 2

  • Habeeb Ahmad

    اگر مانیں حؤالے بہت
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    یسوع کا زکر اوپر موجود ھے وہ پڑھتے ھوئے آپ کو شرم آرھی ھے تو میں کیاکروں
    1 hr · Like

  • Habeeb Ahmad

    جی جی میں خاموش
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    خالد صاحب کے ساتھ تو آپ خود بات کر رھے تھے
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    جناب محترم Altaf Ahmad صاحب کمنٹ میں نے پڑھا ہے ۔ اس کا جواب بھی دیا ہے دوبارہ دے دیتی ہوں

    حاشیہ سے اوپر مرزا صاحب صرف والدہ کا ذکر کر رہے ہیں کہ پانچوں لڑکے اور دو لڑکیوں کو جو حضرت مسیح علیہ السلام کی حقیقی بہنیں ہیں (بقول مرزا صاحب کے) حضرت مریم نے انکو جنم دیا ۔۔۔ (یہ ہمارا نہیں مرزا صاحب کا عقیدہ ہے)

    جیسا کہ وہ لکھتے ہیں: وہ شخص جو مجھے کہتا ہے کہ میں مسیح ابن مریم کی عزت نہیں کرتا بلکہ مسیح تو مسیح مَیں تو اس کے چاروں بھائیوں کی بھی عزت کرتا ہوں* کیونکہ پانچوں ایک ہی ماں کے بیٹے ہیں نہ صرف اسی قدر بلکہ میں تو حضرت مسیح کی دونوں حقیقی ہمشیروں کو بھی مقدسہ سمجھتا ہوں کیونکہ یہ سب بزرگ مریم بتول کے پیٹ سے ہیں

    اب آگے حاشیہ میں مرزا صاحب مسیح ، ان کے چاروں بھائی ، دو بہنوں کا ذکر کرتے ہیں اور انتہائی صاف الفاظ میں لکھتے ہیں کہ سب حضرت یوسف اور حضرت مریم کی اولاد تھیں۔ اس کے آگے مرزا صاحب مسیح کے چاروں بھائیوں اور دو بہنوں کے نام بھی بتاتے ہیں۔

    جیسا کہ وہ لکھتے ہیں کہ
    " یسوع مسیح کے چار بھائی اور دو بہنیں تھیں- یہ سب یسوع کے حقیقی بھائی اور حقیقی بہنیں تھیں - یعنی سب یوسف اور مریم کی اولاد تھی- چار بھائیوں کے نام یہ ہیں 1 یہودا ، 2 یعقوب ، 3 شمعون ، 4 یوزس اور دو بہنوں کے نام یہ تھے 1 آسیا ، 2 لیدیا ۔ دیکھو کتاب اپاسٹولک ریکارڈس مصنفہ پادری جان ایلن گایلز مطبوعہ لندن 1886 صفحہ 159 ، 166 ۔ منہ "

    اب سوال یہ ہے کہ
    جہاں پر چار بھائیوں اور دو بہنوں کا ذکر ہے کیا وہاں پر یسوع کا ذکر نہیں ہے؟؟
    اور پھر مرزا صاحب خود لکھتے ہیں کہ سب یوسف اور مریم کی اولاد ہیں ۔
    پھر اس میں سے حضرت مسیح علیہ السلام کو آپ نے کس طرح نکال لیا ہے ذرہ بتائیں گے مجھے؟؟
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    تو وہ بھی آئے تو تھے ہی نا ۔۔۔ خیر جو بات ہو رہی ہے اسے آگے چلائیں ۔ حبیب بھائی کو بھی میں نے منع کیا ہے
    1 hr · Like · 1

  • Altaf Ahmad

    زارا اس عبارت کو لکھیں کیالکھا ھے

    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    جی میں نے لکھا ہے ۔ آپ کمنٹ مکمل پڑھتے نہیں ہیں ۔ آپ برائے کرم پورا کمنٹ پڑھیں۔
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    اپنے پیارے پیارے ھاتھوں سے ٹائپ کردیں مولانا صاحب
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    جو یہاں لکھا ھے وہ زرا ٹائپ کر دیں :)؟
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad


    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    جو سوال پوچھا ہے اس کا جواب دیجیئے ۔ آپ صرف وقت کا ضیاع چاہتے ہیں اور کچھ نہیں۔ ۔۔۔ آپ کو اگر لکھنا ہی ہے تو خود لکھ دیں۔
    1 hr · Like · 1
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر



  • Altaf Ahmad

    پلیز پلیز
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    نھیں آپ اپنے ھاتھ سے لکھو گے تو شاید آپکو سمجھ آجائے کہ کیا لکھ رھا ھوںُ
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad


    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    آپ لکھ دو آگر بہت زیادہ شوق ہے ۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    مجھے ضرورت نہیں ۔ آپ لکھ دیں۔
    1 hr · Like

  • Habeeb Ahmad

    یہ کیا کررہا ہے آپ کے سوال کا جواب نہیں دے رہا وقت ضائع کررہا ہے
    1 hr · Like

  • Habeeb Ahmad
    Faiza Hashmi
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    اس کی ٹائپنگ وقت کا ضیاع ہے ۔ جس بات کا پوچھا ہے اس کا جواب دے دیجیئے وہ ہی کافی ہے۔
    1 hr · Like · 1

  • Altaf Ahmad

    اب میں تم کو وہ تحاریر دکھاتا ھوں جہاں جہاں آپ نیں حضرت عیسی علیہ السلام کو بن باپ کےلکھا ھے اس سے صاف ظاھر ھو جائے گا یہاں ان چار بھائیوں اور دو بہنوں کا ھی باپ کا لکھا ھے
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    مرزا صاحب کی باتوں میں بہت تضاد بیانیاں موجود ہیں ۔ اگر آپ دکھا بھی دیں تو تعجب نہیں ۔

    جیسا کہ مرزا صاحب نے حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر کا ذکر 4 جگھوں کی کی ہے ۔
    1 hr · Like · 1

  • Altaf Ahmad

    آپ کی لکھنے سے دو فائدے ھوں گے ایک آپکو سمجھ آجائے گی اور دوسرا لوگ اپکی ھٹ دھرمی دیکھ لیں گے
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    لہذا مرزا صاحب کی پہلے اس تحریر کو حل کریں ۔ اگر آپ دکھا بھی دیں تو پھر اس سے ثابت ہو جائے گا کہ مرزا صاحب کی کوئی ایک تحریر تو جھوٹی ہے۔
    1 hr · Like · 1

  • Altaf Ahmad

    یعنی ماننا آپ نیں تب بھی نھیں اور اپنی ھٹ دھرمی پر قائم رھنا ھے ؟
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    ہٹ دھرمی پر تو آپ اُترے ہوئے ہیں مربی صاحب ۔

    جہاں پر چار بھائیوں اور دو بہنوں کا ذکر ہے کیا وہاں پر یسوع کا ذکر نہیں ہے؟؟
    اور پھر مرزا صاحب خود لکھتے ہیں کہ سب یوسف اور مریم کی اولاد ہیں ۔
    پھر اس میں سے حضرت مسیح علیہ السلام کو آپ نے کس طرح نکال لیا ہے ذرہ بتائیں گے مجھے؟؟
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    تو یہاں جو لکھا ھے وہ کیا ھے

    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    مانوں گی تو تب جب آپ اس تحریر کے مطابق مسیح علیہ السلام کو حضرت یوسف کا بیٹا ثابت تسلیم کر لیں گے۔
    1 hr · Like

  • Aaqa Ka Ghulam

    مرزای یہ ڈرامے بازیاں بند کر، تیرا منشاء اب یہی ہے کہ تیری درگت بنای جاے تاکہ تجھے مولوی مولوی کا شور مچا کے بھاگنے کا موقع مل جاے۔ سب کچھ تیرے سامنے لکھا ہوا ہے اتنا اندھا نہیں ہے تو، جب جواب کوی نہیں ہے تو کیوں اپنی عاقبت تباہ کیے ہوے ہو؟یہاں بڑے بڑے مربی مرزے کے جھوٹ سن سن کے پاگل خانے پہنچ گے ہیں تم کوی چیز ہی نہیں ہو۔ مرزے کے جھوٹوں کا کوی علاج نہیں ہے اس لیے کوی جواب ہے تیرے پاس تو دے ورنہ ڈرامے بند کر
    1 hr · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر



  • Altaf Ahmad

    چلو جو نام لکھے ھیں وھی لکھ دو :)؟
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    پلیز Aaqa Ka Ghulam خاموشی اختیار کریں ۔ جزاک اللہ
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    لو جی اب ڈرانے دھمکانے والے بھی آگئے
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    وہ تو میں نے سب لکھے تھے ۔ آپ نے کبھی میرا کمنٹ مکمل پڑھا ہو تو آپ کو پتا چلے گا نا
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    جی Faiza Hashmi جو نام لکھے ھیں وہ کیا ھیں ؟
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    پھر سے لکھ دیں اگر آپکو بل نھیں آتا تو
    1 hr · Like

  • Aaqa Ka Ghulam

    خاموشی ہی خاموشی ہے جب یہ سیدھی طرح کوی جواب دے تو بتانا مجھے بھی، اب یہ اس حالت میں پہنچ چکا ہے کہ یہی کہے گا کیا لکھا ہے کہاں لکھا ہے نشان لگاو لکھو اوپر کیا لکھا ہے نیچے کیا لکھا ہے بس اسی طرح پھر اسکے جانے کا وقت ہوجاے گا کہ کل بات ہوگی پھر آپ کل کا انتظار فرماتی رہنا
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    میں نے مکمل حاشیہ اور اوپر والی تین لائنوں سے زیادہ تحریر ٹائپ کر کے کمنٹ میں لکھی تھی ۔ آپ نے میرا وہ کمنٹ مکمل نہیں پڑھا کیا؟
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    جناب محترم Altaf Ahmad صاحب کمنٹ میں نے پڑھا ہے ۔ اس کا جواب بھی دیا ہے دوبارہ دے دیتی ہوں

    حاشیہ سے اوپر مرزا صاحب صرف والدہ کا ذکر کر رہے ہیں کہ پانچوں لڑکے اور دو لڑکیوں کو جو حضرت مسیح علیہ السلام کی حقیقی بہنیں ہیں (بقول مرزا صاحب کے) حضرت مریم نے انکو جنم دیا ۔۔۔ (یہ ہمارا نہیں مرزا صاحب کا عقیدہ ہے)

    جیسا کہ وہ لکھتے ہیں: وہ شخص جو مجھے کہتا ہے کہ میں مسیح ابن مریم کی عزت نہیں کرتا بلکہ مسیح تو مسیح مَیں تو اس کے چاروں بھائیوں کی بھی عزت کرتا ہوں* کیونکہ پانچوں ایک ہی ماں کے بیٹے ہیں نہ صرف اسی قدر بلکہ میں تو حضرت مسیح کی دونوں حقیقی ہمشیروں کو بھی مقدسہ سمجھتا ہوں کیونکہ یہ سب بزرگ مریم بتول کے پیٹ سے ہیں

    اب آگے حاشیہ میں مرزا صاحب مسیح ، ان کے چاروں بھائی ، دو بہنوں کا ذکر کرتے ہیں اور انتہائی صاف الفاظ میں لکھتے ہیں کہ سب حضرت یوسف اور حضرت مریم کی اولاد تھیں۔ اس کے آگے مرزا صاحب مسیح کے چاروں بھائیوں اور دو بہنوں کے نام بھی بتاتے ہیں۔

    جیسا کہ وہ لکھتے ہیں کہ
    " یسوع مسیح کے چار بھائی اور دو بہنیں تھیں- یہ سب یسوع کے حقیقی بھائی اور حقیقی بہنیں تھیں - یعنی سب یوسف اور مریم کی اولاد تھی- چار بھائیوں کے نام یہ ہیں 1 یہودا ، 2 یعقوب ، 3 شمعون ، 4 یوزس اور دو بہنوں کے نام یہ تھے 1 آسیا ، 2 لیدیا ۔ دیکھو کتاب اپاسٹولک ریکارڈس مصنفہ پادری جان ایلن گایلز مطبوعہ لندن 1886 صفحہ 159 ، 166 ۔ منہ "

    اب سوال یہ ہے کہ
    جہاں پر چار بھائیوں اور دو بہنوں کا ذکر ہے کیا وہاں پر یسوع کا ذکر نہیں ہے؟؟
    اور پھر مرزا صاحب خود لکھتے ہیں کہ سب یوسف اور مریم کی اولاد ہیں ۔
    پھر اس میں سے حضرت مسیح علیہ السلام کو آپ نے کس طرح نکال لیا ہے ذرہ بتائیں گے مجھے؟؟
    1 hr · Like · 1

  • Altaf Ahmad

    پھر دوبارہ لکھ دو
    1 hr · Like

  • Aaqa Ka Ghulam

    سب پڑھا ہے سب دیکھ چکا ہے اب بھاگنے کی راہ تک رہا ہے میں اب اگر کوی کمنٹ نہ کروں تو پھر اس سے جواب ھاصل کرکے بتانا مجھے بھی
    1 hr · Edited · Unlike · 2

  • Altaf Ahmad

    یوسف کی اولاد میں عیسی کا نام نظر نھیں آرھا وہ زارا دکھا دو
    1 hr · Like

  • Aaqa Ka Ghulam

    کءی لو جی لکھو پھر سے
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    کہیں آسیا کو عیسی تو نھیں پڑھ رھے تم لوگ ھاھاھا
    1 hr · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر



  • Faiza Hashmi

    پھر یسوع مسیح کون ہے؟؟
    1 hr · Edited · Like

  • Altaf Ahmad

    اس میں حضرت عیسی کا نام نظر نھیں آرھا نہ ھی یسوع کا نام نظر آرھا ھے

    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    زرا یوسف کی اولاد میں عیسی یا یسوع کا نام تو دکھانا
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    یہ تمھارا ھی کومنٹس ھے نا ؟

    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    کیا ھوا محدب عدسہ لے لو اگر نظر نھیں آرھا شاید اس سے نظر آجائے
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    یہاں دیکھو کتنی شان سی پانچ کا زکر ھو رھا ھے نام کے ساتھ

    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    اب اسے بھی پڑھ لو

    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad
    یہ چار کس کی اولاد تھے ؟
    1 hr · Like

  • Aaqa Ka Ghulam
    اب آپ دوبارہ سے دکھانا شروع کردیں آخر میں یہ پھر یہی کہے گا کہاں لکھا ہے۔ یہ لوگ فقط جاہل نہیں ہیں کافر بھی ہیں ساتھ کیونکہ جاہل کو علم ہوجاے تو وہ اپنی غلطی درست کر لیتا ہے مگر کافر نہیں کرتا اسی وجہ سے تو کافر ہوتا ہے ورنہ جس کو علم ہی نا ہو اسکی تو پکڑ ہی نہیں ہوتی۔ ان لوگوں کو تو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے اسے نبی بھی مان تے ہیں اور اسی کا صاف صاف انکار۔
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    یہاں مسیح کے بھائیوں کا ذکر ہے مربی جی ۔ اور جہاں پر یہ مرزا صاحب نے کہا ہے کہ سب یوسف کی اولاد ہیں اس سے قبل مرزا صاحب نے مسیح کے بہن بھائیوں کا ذکر کیا ہے (مسیح سمیت) اور کہا ہے کہ یہ سب یوسف و مریم کی اولاد ہیں۔

    1 hr · Like · 2

  • Altaf Ahmad
    مولانا Faiza Hashmi جی کچھ نظر کرم ادھر بھی جہاں عیسی کا زکر ھی وھاں پورے پانچ ھی ھیں نظر أیا کہ نھیں ھاھا

    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad
    آیا کہ نھیں یا محدب عدسہ اب بھیج ھی دوں
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    محترم Altaf Ahmad صاحب آپ سے گزارش ہے کہ پورا پیج لگائیں ۔ اور وضاحت کریں جو پوچھا گیا ہے
    1 hr · Like · 1

  • Faiza Hashmi

    1 hr · Like · 1
  • Altaf Ahmad صاحب کم از کم اپنی کتابوں کو تو غور سے پڑھا کریں۔

  • Altaf Ahmad
    کون سب خود ھی دیکھ لو

    1 hr · Like

  • Syed Mohammed Ali Arif
    1 hr · Like
  • Mera ek sawal hai koi qadiyani jawab de k mirza akhir tha kiya..

  • Faiza Hashmi
    کون سب؟ خود دیکھ لیں جی ۔۔۔
    مسیح کو کیسے نکال دیا مربی جی بیچ میں سے؟؟؟
    حالانکہ ان کا ذکرتو سب سے پہلے ہے

    1 hr · Like · 2
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر



  • Altaf Ahmad

    اتنا جوتا کافی ھے یا ابھی بھی پیاس نھیں بجھی

    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    کیا حضرت عیسی مریم کی اولاد نھیں تھے
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    اور حقیقی وہ ہوتے ہیں جن کے والد اور والدہ دونوں ایک ہوں ۔ مرزا صاحب نے کہیں نہیں لکھا کہ یہ ماں کی طرف سے حقیقی اور باپ کی طرف سے سوتیلے تھے ۔بلکہ لکھا ہے کہ یہ حقیقی بہن بھائی ہیں۔
    1 hr · Like · 2

  • Altaf Ahmad

    اوپر لکھا ھے کہ مریم ماں کی وجہ سے حقیقی تھے
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    مریم ماں کے پیٹ سے تھے
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi

    مریم کی اولاد تو تھے مربی جی ۔ مگر یوسف کی اولاد نہ تھے ۔ جبکہ مرزا صاحب کا کہنا ہے کہ یہ سب حقیقی بہن بھائی ہیں یعنی سب (سب میں جن کا مرزا صاحب نے ذکر کیا ہے وہ سارے آجاتے ہیں جن میں حضرت مسیح ، چار بھائی اور دو بہنیں شامل ہیں) حضرت مریم اور یوسف کی اولاد تھے۔
    1 hr · Like · 1

  • Faiza Hashmi

    میں نے یہ لکھا ہے مربی جی دوبارہ پڑھ لیں۔
    مرزا صاحب نے کہیں نہیں لکھا کہ یہ ماں کی طرف سے حقیقی اور باپ کی طرف سے سوتیلے تھے
    1 hr · Like

  • Altaf Ahmad

    یہ اب تمھاری سوچ کا افترا ھے مولانا Faiza Hashmi صاحب اب اس کو تو اللہ ھی دور کر سکتا ھے
    59 mins · Like

  • Syed Mohammed Ali Arif
    Kitni zilat bhari zindagi thi mirza ki
    59 mins · Like

  • Altaf Ahmad

    پانچوں بھای ایک ماں کے پیٹ سے تھے کہ نھیں ؟
    58 mins · Like

  • Faiza Hashmi

    جس کا جواب نہ آتا ہو اس پہ سوچ کا الزام لگا دیا کریں شاباش
    58 mins · Like

  • Faiza Hashmi

    ظاہر ہے 2 ہوں یا 50 ہونا تو انہوں نے ماں کے پیٹ سے ہی ہے ۔ کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ باپ کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو کوئی؟؟ (سوائے مرزا صاحب کے)
    57 mins · Like

  • Habeeb Ahmad
    Faiza Hashmi جی آپ کیوں وقت حضآئع کررہی ہیں
    57 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    ضائع نہیں کر رہی اللہ کرے ان کو سمجھ آجائے میری تو دعا ہے یہی۔
    56 mins · Like

  • Altaf Ahmad

    56 mins · Like

  • Altaf Ahmad
    جہاں یوسف کا نام ٓیا وہاں چار علیحدہ کر دیے اتنا واضع ٓپ پھر بھی اپنی ضد پر اڑے ھو
    54 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    اس سلیکشن میں سے مسیح کو کیسے نکالا آپ نے وہ بھی بتا دیں ۔ کہ ان کو نکالنے کی کیا وجہ ہے؟؟

    52 mins · Like

  • Altaf Ahmad
    حضرت مسیح موعود نیں جب حضرت عیسی کو یسف کا بیٹا لکھا ھی نھیں تو اندر کیسے آےٗ گا مجھے سمجھاوٗ زارا

    47 mins · Like

  • Altaf Ahmad
    کچھ نظر کرم ادھر بھی

    44 mins · Like

  • Altaf Ahmad
    بن باپ

    40 mins · Like
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top