• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فائزہ ہاشمی کے ساتھ خدامُ الحمدیہ کی حضرت عیسی علیہ السلام کے آنے کے موضوع پر ہونے والی ڈیبیٹ

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

  • Ex Born Ahmadi
  • QAYAMAT se qabl.
    3 hrs · Like · 1

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    کوئی دلیل؟
    3 hrs · Like

  • Luqman BajwaKabhi nahi
    3 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    جواب حاظر ہے ۔

    3 hrs · Like

  • Ex Born AhmadiHazrat Abu Huraira Razi allahu anhu farmate haen,,mafhum-e-hadees ''agar tumhen Issa ibne Mariym ke nazil hone ke bare me shak ho tuo tum QURAN ki yeh aayat pad lo ''wa in min ahlil kitabe ilaleyuminunabehi qabla maotehi..''(Hadees)..........
    3 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    دلیل کہیں اور سے نہیں بلکہ آپ کے مرزے کی کتاب میں لکھی ہوئی ہے ۔ (دیکھیں روحانی خزائن جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 601 تا 602 (حاشیہ))
    3 hrs · Like · 1

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    فائزا ہاشمی صاحبہ معاف کیجئے آپ لڑکی کا نام استعمال کر کے کس کو بے نقوف بنا رہی ہیں؟
    3 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    اچھا اچھا تو وہ قیامت سے کچھ روز قبل تشریف لائنگے؟
    3 hrs · Like

  • Ex Born AhmadiJI haan JI haan QAYAMAT se qabl tashrif laaeynge...INSHA ALLAH.
    3 hrs · Unlike · 1

  • Faiza Hashmi
    روز کا نہیں ۔ قرب قیامت کا لکھا ہے میں نے ۔ پہلے مجھے کنفرم کر دیں کہ آپ کی آنکھیں مرزے کی طرح کی تو نہیں ہیں؟؟
    کیونکہ میں نے لکھا کچھ اور ہے اور آپ کہہ کچھ اور رہے ہیں۔
    3 hrs · Like · 2

  • Faiza Hashmi
    اور ہاں جو آپ کہہ رہے ہیں نا کہ میں لڑکی کا نام استعمال کر کے آئی ڈی استعمال کر رہی ہوں تو اس سے آپ کو کچھ لینا دینا نہیں ہے ۔ اوکے ۔ اور اللہ خوب جانتا ہے کہ میں کون ہوں ۔ مجھے صفائیاں پیش کرنے کی ضرورت نہیں ۔ شکریہ ۔
    3 hrs · Like · 2

  • Faiza Hashmi
    اور آپ سے جو سوال کیا گیا ہے آپ نے اس کا جواب دیا نہیں مربی Khudam Ul Ahmadiyya صاحب
    3 hrs · Like · 1

  • Ashraf AshrafNa lro
    3 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    اوہ اچھا اب ہم سمجھے وہ کچھ عرصہ قبل تشرویف لائینگے؟ مثلآ ؟
    3 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    تشرویف نہیں تشریف لائیں گے ۔۔۔
    اور میرے سوال کا جواب کب دیں گے آپ مربی جی؟؟
    3 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    ہم اس بات کی بحث میں جانا نہیں چاہتے کہ آپ کون ہو. وہ تو ہم اچھی طرح جانتے ہیں صفائ کی ضرورت بھی نہیں.
    3 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    جی میں اس بحث میں جا بھی نہیں رہی ۔ اور آپ ایسےفرما رہے ہیں جیسے غیب کا علم ہو آپ کے پاس (معاذاللہ)
    اب میرے سوال کا جواب دینے کی زحمت بخشیں ۔ شکریہ
    3 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    فی الحال تو ہمارے سوال کا جواب چاہیے ہمیں. کہ قیامت سے کتنا عرصہ قبل آئینگے؟
    3 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    اس کا تو جواب دیا جا چکا ہے ۔ آپ کو آپ کے مرزے کی کتاب سے ۔۔۔ حوالہ دے کر
    3 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    آپ کے ہر سوال کا جواب ملے گا لیکن براۓ مہربانی فضول باتوں کی بجاۓ ہمارے سوال کا جواب دیجئے؟
    3 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    ہم آپ سے جواب کے طالب ہیں.
    3 hrs · Like

  • Ex Born AhmadiWOH aankh se kanne nahe honge,OR 100 bar din me Mirza sahab ke jaese PESHAB NAHE KARTE HONGE.
    3 hrs · Like

  • Diafai Haq
    ارے خدام آپ کو دلیل مانگنے کا تو بهت شوق هے لیکن دلیل دیکھ کر آپ اتنی تیزی سے بھاگ جاتے هیں که پهر دلیل کا نام نهیں لیتے چلو حضرت عیسی کے بارے ایک نظریه تو آپ بھی رکھتے هیں که عیسی کو یهودیوں نے سولی پر چڑهایا پر مرا نهیں بلکه سولی دے کر بے ھوش ھو گۓ اور یهودیوں نے سمجھا که مرگۓ انهوں نے اتارا اگر کسی مرزائ میں دم خم هے اور غیرت نام کی کوئ چیز هے تو اس کو قران اور حدیث سے ثابت کریں کریں که حضرت عیسی کو سولی پر چڑهایا تھا اور نیز وما صلبوه کا معنی اور وما ضربوه کا معنی کریں قیامت کی صبح تک چیلنج هےاے کذاب مربی?
    3 hrs · Like · 1

  • Faiza Hashmi
    آپ کی قیامت کب آرہی ہے محترم ؟؟
    آپ کے مسیح صاحب تو آچکے ہیں نا؟؟
    (یہ الگ بات ہے کہ آپ میں سے کسی میں اتنی بھی ہمت نہیں کہ اس کا ایک سچا انسان ثابت کر دیں)
    3 hrs · Like · 1

  • Faiza Hashmi
    قرب قیامت کا ذکر ہوا ہے مربی جی ۔ دنوں کا ذکر نہیں ۔ یہ اب اللہ کی مرضی ہے کہ کب نازل فرمائیں ۔۔۔ قرب قیامت سے مراد مربی جی یہ ہوتا ہے کہ قیامت کے قریب آئیں گے ۔ میں نے نہ ہی دن متعین کیے ہیں نہ ہی سال۔
    3 hrs · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    حق صاحب خوش آمدیدآج ہم آپ کو بتائیں کہ ہم آپکی بات کا کیوں جواب نہیں دیتے؟
    3 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    آپ اس لیے جواب نہیں دیتے کیونکہ آپ کو علم ہے کہ آپ حضرات اپنی کتابوں سے بھی جھوٹے ہی ثابت ہوں گے
    3 hrs · Like · 1

  • Diafai Haq
    اور دیں گے بهی نهیں انشاء الله الله نے اپکو صرف بھاگنے اور ھاتھ جوڑنے کے زیور سے آراسته کیا هے
    3 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    حق صاحب آپ ہمیشہ ٹاپک سے الگ بات کرتے ہیں اس لئے ہم آپ کی باتوں کا جواب دینا پسند نہیں کرتےس سمجھے؟
    3 hrs · Like

  • Ex Born Ahmadijawab AATA hoga tab deyn ge na .
    3 hrs · Unlike · 1

  • Faiza Hashmi
    جو ٹاپک پر بات کرے آپ تو اس کو بھی جواب نہیں دیتے ۔۔۔ اب مربی جی میں نے تو جواب دے دیا آپ کی بات کا ۔ اب میری بات کا جواب دینے کی بھی زحمت بخشیں۔
    3 hrs · Like · 2

  • Faiza Hashmi
    جی مربی جی کہاں چلے گئے اب؟؟
    3 hrs · Like · 1

  • Faiza Hashmi
    اب جب میں آف لائن ہو جاؤں گی تب وہ کام نہ کرنا ۔ کہ "شور مچائے چور"
    3 hrs · Like · 1

  • Diafai Haq
    ارے مربی بحث ھمیشه اھم فالاھم کے اصول سے کی جاتی هے جا مربی پهلے بحث کے اصول کسی سے پڑه پهر میدان میں آ که رسوائ اٹھانا نه پڑهے جب آپ غیر اهم کی طرف جاتے هیں تو ھم آپکو اھم کی طرف کھینچ لاتے هیں اور یهی بحث کے اصول هیں مربی
    3 hrs · Like · 2

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    فائزہ صاحبہ ہم تیسری دفعہ عرض کر رہے ہیں کہ ہمیں آپ سے جواب چاہیے مرزا صاحب کی کتابوں پذ فر کبھی بات ہوگی. اور شور مچانا آپ کے مولویوں کا کام ہے ہمارا نہیں.
    3 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    حق صاحب ہمیں بات کرنے کے اصول آپ سے سیکھنے کی ضرورت نہیں.
    3 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    مربی جی آپ بھاگ گئے تھے ۔ اوپر کمنٹ پڑھنے کے بعد کمنٹ اپنا کیجیئے ۔ اور میرے سوال کا بھی جواب دینے کی زحمت بخشیں۔
    3 hrs · Like

  • Ex Born AhmadiMirza sahab ke konse uosul thye,jab MAaolana SANA ullah Amratsari sahab Qadyan pohonche tuo Qadyani NABI ne woh moo se phool jhade ke poocho nahe ,galat kahta hoon tuo pad lo ''ILHAMAT E MIRZA''.
    2 hrs · Unlike · 1

  • Faiza Hashmi
    جلدی کیجیئے مربی جی ۔۔۔۔
    2 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    ہمیں سمجھ نہیں آ رہی . ہم اک ہھ بات چوتھی بار پوچھ رہے ہیں اور آپ ہیں کہ ہمارے سوال کا جواب دینے کی بجاۓ اپنے سوال کا تقاضہ کر رہی ہیں.
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    اچھا ۔۔۔ اپنا سوال دوبارہ پیش کر دیں ۔ میں پھر آپ کو دوبارہ جواب دے دیتی ہوں ۔۔۔
    نو پرابلم ۔۔۔
    اور آپ کو اب سمجھ کسی چیز کی آنی بھی نہیں ہے ۔ کیونکہ ہمارے سوال نے آپ کی چپکی لگا دی ہے ۔
    2 hrs · Like · 1

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    آپ نے کہا کے کہ قیامت کے روز سے کچھ عرصہ قبل عیسی نازل ہونگے. ہم نے اک حدیث کا مطالبہ کیا ہے بس
    2 hrs · Like

  • Ex Born AhmadiMurabi ji ! apne Qadyaniyaon me khoob badaie maarte haen ,hum ne aesa kiya hum ne waesa KIYA hum ne ,Mirza sahab ne 20,000/-hazar rupiyaon ka challange kiya wagaera, jab stage par he MUSALMAN uotha or Qadyani Molvi se sawal kar diya or 40,000/-Rupiyaon ka challange kiya tuo Qadyani Molvis, THARRA gaey or Bhagne me he apni aafiyat samjhe.
    2 hrs · Edited · Like

  • Faiza Hashmi
    پہلی بات : عرصے کا لفظ استعمال نہیں ہوا ۔۔۔
    دوسری بات : میں نے قرب قیامت کہا ہے
    تیسری بات : آپ حدیث اس لیے مانگ رہے ہیں کہ میں حدیث پیش کروں اور آپ اس پر جرح کرنا شروع کر دیں ۔ اور جو میں نے آپ سے سوال پوچھا ہے اس سے آپ کی جان چھوٹ جائے
    2 hrs · Like · 1

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    محترمہ بس اک حدیث کے طالب ہیں.
    2 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    اگر آپ کے پاس حدیث نہیں تو بتا دیںس
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    اوکے ۔ میں حدیث پیش کرتی ہوں ۔۔۔ پھر کیا آپ میرے سوال کا جواب دیں گے؟؟
    2 hrs · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
  • Khudam Ul Ahmadiyya
  • چلو قرب قیامت کی ہی حدیث دے دو
    2 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    ہاں جی ضرور
    2 hrs · Like

  • Faiza Hashmi
    وہ تو میں کہہ رہی ہوں کہ میں دے دیتی ہوں ۔ پھر میرے سوال کا جواب ملے گا؟؟
    2 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    آپ ہمارا وقت کیوں ضائعہ کر رہی ہیں. ہم نے کہا تو ہے کہ آپکو جواب دینگے جلدی حدیث پیش کریں ہمارے پاس وقت کم ہے.
    2 hrs · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    ہمیں علم ہے آپ ہمارے آف لائن ہونے کا انتظار کر رہی ہیں تاکہ بعد میں آپ اپنے شوشے چھوڈیں.
    2 hrs · Like

  • Diafai Haq
    ارے مرزائ مربی سنیں جواب لیکن اس کے آگے همارے سوالات ھوں گے اے مربی(قال رسول الله صلی الله علیه وسلم للیهود ان عیسی لم یمت وانه راجع الیکم قبل یوم القیمة)ابن کثیر ج 2/ص40زیر ایت انی متوفیک ابن جریر ج3/ص289درمنثورج2/ص36اب یه روایت صاف بتا رهی هے که حضرت عیسی قیامت سے پهلے آئیں گے اور اے مربی یه بهی یاد رکھ که یه روایت ابن کثیر اور درمنثور کی هے جو که مرزا کے نزدیک یه دونوں مجدد هیں خدام اب حضرت عیسی پر میرے سوال کا جواب دیں اگر همت هیں
    2 hrs · Unlike · 1

  • Faiza Hashmi
    حدیث … ’’عن الحسن (مرسلاً) قال قال رسول اﷲﷺ للیھود ان عیسیٰ لم یمت وانہ راجع الیکم قبل یوم القیمٰۃ‘‘
    (اخرجہ ابن کثیر فی تفسیر آل عمران ج 1 ص 366)

    ترجمہ:
    ’’امام حسن بصریؒ سے مرسلا ً روایت ہے کہ رسول اﷲﷺ نے یہود سے فرمایا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ابھی تک نہیں مرے۔
    زندہ ہیں اور وہی دن قیامت سے قبل واپس تشریف لائیں گے۔‘‘
    2 hrs · Like · 2

  • Faiza Hashmi
    اب ہمارے سوال کا جواب دینے کی زحمت بخشیں مربی جی ۔۔۔
    2 hrs · Like

  • Diafai Haq
    ارے خدام میں نے تو کها تھا نه? که آپ دلائل مانگنے کے بھت شوقین ھیں لیکن دلایل دیکھ کر اپ کے فی گهنٹه کے بھاگنے کی رفتار بهی ھمیں معلوم هے که پهر اپ ریڈار کی گرفت میں بھی نهیں آتے لیکن ھم آپکو کب چهوڑنے والے هیں?
    2 hrs · Unlike · 2

  • Shabana Muhammad Afsar
  • Khudam Ul Ahmadiyya Ahadih to paish ki ja chukin ab kia irada he ?
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
  • Kanzul amal m Huzur SAW irshad krte hen k " Anqareeb tumhare darmian Hazrat EESA aadil hukumran ban kr aayn ge
    1 hr · Like

  • Nasir Ahmed Tahir
  • Faiza Hashmi - - محترمہ آپ خود تو کسی بات کا جواب نہیں دیتیں آپ نے جو سوالات کئے تھے سب کے چوابات آپ کو ارسال کر دئے گئے تھے - لیکن ایک تو آپ کی مجبوری ہے کہ آپ بھی ممنکدین قران کی ساتھی ہو -- اب علی العلا ن قران کا انکار بھی نہیں کر سکتی - اور اس کو ماننا بھی نہین چاہتی - آ پکی بس مشکل کو میں سمجھتا ہوں - لیکن کچھ تو جواب دو - -- اور اپن جواب لینے کے لئے سوال کرنے سے پہلے اس پر جواب نہ دینے کا طنز پہلے ہی روانہ کرتی ہو -پہلے وعدہ کرو کہ آپ بھی جواب بمع اپنے کو منٹس بھیجو گی تو مین آپ کی باتوں کا جواب دوں گا - ورنہ کوئ فائدہ ہی نہیں ہے -
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
  • Sahi ahadith m he jiska mafhoom he k hazrat EESA AS qayamat k qareeb tum m aadil hukumran ban kr naazil honge
    1 hr · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    کیا اب بھی کوئ شک ہے؟

    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    مربی جی شاید آپ بھول گئے اب آپ کو میرے سوال کا جواب دینا ہے ۔
    1 hr · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    فائزہ صاحبہ ہمیں تعجب ہوتا ہے کہ جب ہم چلے جاتے ہیں پو آپ کے بہت کمنٹ آۓ ہوتے ہیں لیکن جب ہم ادھر موجود ہوتے ہیں تب آپ چپ سادھ لیتی ہیں؟
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
  • tum ko quran se kia nisbat tum tazkira ka zikar karo na
    1 hr · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    پہلے آپ پنے جواب کی وضاحت کی پابند ہیں محترمہ
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    ھاھاھاھاھا ہم تو خاموش نہیں ہیں مربی جی ۔۔۔ میں تو اس وقت موجود تھی آپ ہی بھاگ گئے تھے ۔۔۔۔ اور آپ نے میرے سوال کا جواب دینا تھا اب اگر آپ کو کچھ یاد ہو تو
    1 hr · Like · 1

  • Shabana Muhammad Afsar
  • Quran to ye b kehta he k Hazrat EESA AS qayamat ki nishanion m se aik nishani hen or tumhe qayamat pr shaq nahe krna chahea
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    ہر گز نہیں ۔ آپ نےکہا تھا کہ حدیث پیش کروں گی تو آپ جواب دیں گے ۔ اب یہ پابندی پہلے آپ کو لگانا چاہیے تھی ۔ یہ آپ نے ابھی بات کی ہے پہلے نہیں ۔ یہی ہے حقیقت آپ لگوں کی کی ہوئی باتوں کی
    1 hr · Like · 1

  • Shabana Muhammad Afsar
  • Khudam tuhari fitrat b marabion k tabqe ki trha he bus aik hi bat ki rat hote he or ata pata kc bat ka nahe
    1 hr · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    شبانہ جی اک مسلمان کہ منہ سے قرآن کے بارے میں ایسے الفاظ اچھے نہیں لگتے.
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
  • Muje aap ki zuban se tazkira ka zikare na sun kr b magar boht acha lagta he
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
  • Jo qoam apne ilhami kitab ko perne laaiq b na samjhey wo doosron ki kitabon ko ks apne maffad m use krti he
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    اور آپ کی یاد دہانی ہے کیلئے میں عرض کر دوں کہ جو آپ نے حدیث کا مطالبہ کیا تھا اس سے بھی پہلے کا میرا سوال تھا ۔ آپ کمنٹ دیکھ لیں ۔ مگر چونکہ آپ کا مجھے پتا تھا کہ آپ نے جواب دینا نہیں ہے اس لیے آپ کے حدیث کا مطالبہ میں نے پورا کر دیا ۔ لیکن اب آپ نئی سے نئی باتیں گھڑ رہے ہیں ۔ اور میرے سوال کا جو میں نے آپ کے حدیث پیش کرنے کے مطالبے سے بھی پہلے کیا تھا اس کا آپ نے ابھی تک جواب دینے کی زحمت نہیں بخشی
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
  • Khudam Ul Ahmadiyya muje ye batayea k jab sahaye satta ki kitabon m Hazrat EESA AS ki amad ka ziakar he to tum kse inkar krte ho
    1 hr · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    محترمہ جب آپ کسی سے گفتگو کریں تو اپنے دلائل دیتے ہوۓ انکی وضاحت بھی کرنی ہوتی ہےس آپ صرن اپنا بتا دیں کہ حدیث میں غلطی ہوئ یا قرآن میں یہ غلط لکھا گیا؟
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    اب یہ مربی پھر بھاگ گیا ہے ۔ اور جب آئے گا تو پھر الزام ہم پر لگائے گا
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
  • Sahi muslim, Bukhari or deegar ahadith ki books m 100 se ziada ahadith moujood hen jin m Hazrat EESA ki amad ka zikar he
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
  • Khudam Ul Ahmadiyya bakwas nahe krni jo baat poochi he uska jawab do behas baraye behas mat karo
    1 hr · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    جناب ہمارا مطالبہ اوپر پوسٹ پے واضع درج ہے. ہماری پوسٹ ہی حضرت عیسی کے نزول پر ہے.
    1 hr · Like
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

  • Faiza Hashmi
    ھاھاھاھاھا محترم آپ کے ان کرتوتوں کا مجھے علم ہے ۔ اسی لیے میں نے پہلے وضاحت کر دی تھی ۔ کہ حدیث کے بعد آپ کا کیا عمل ہو گا ۔۔۔

    آپ ہمارے سوال کی طرف کیوں نہیں آتے مربی جی؟؟
    ڈر لگتا ہے؟؟


    1 hr · Like · 1

  • Nasir Ahmed Tahir
    1 hr · Like
  • Shabana Muhammad Afsar -- محترمہ وہ مفہوم میں پہلے ہی جانتا ہوں - لیکن حدیث کی عبارت پوری لکھیں تاکہ پورا مفہوم آپ بھی سمجھ سکیں -- آپ کے لوگ قران ہو یا حدیث تحریف کر کے اصل بات کاٹ کر جب بیان کریں گے تو مفہوم تو وہ نہیں رہے گا جو حدیث فرمانے والے کا مقصد تھا - - - آپ کی خواہش کو تو حدیث کا مفہوم نہیں سمجھیں گے - -- وہ تو مجھے معلوم ہے آپ کو ہی سرا سامان کہاں سے سپلائ ہوتا ہے اور سپلائ کرنے والوں کا مقصد کیا ہے - -- آپ حدیث کی مکمل عبارت بھیجیں - تاکہ آپ کو مکمل جواب دیں

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    محترمہ جواب دینا پسند کرینگی،؟ قرآن غلط ہے یا حدیث؟
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    مربی جی جلدی دی جیئے اب جواب آپ نے کہا تھا کہ جواب دیں گے۔
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
  • Nasir Ahmed tahir sahb come on aik arse se aap ko is group m fazool ki discussion krte daikh rahe hun na aapk pas dalil hote he na knowledge
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    مربی جی کیا ہو گیا اب چپکی کیوں لگ گئی ۔ اتنی جلدی پھر گئے اپنے وعدے سے ۔۔۔ ہم نے تو حدیث پیش کر دی مگر مربی جی کی تو بولتی بند ہو ئگی
    1 hr · Like · 2

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like
  • na quran ghalat na hadith ghalat tum ghalat ho tumhare soch us darje ki nahe he

  • Zul Noorain
    1 hr · Like
  • Nasir mirzai tm ne hr kisi ko mirza qadiani smjha hua ha jo hadees pe jhoot bolta tha?

  • Faiza Hashmi
    کیا ہوا مربی جی ۔ بتائیں نا اب ۔۔۔ قیامت کب تک آرہی ہے مربی جی؟؟
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    واہ جی واہ اب مربی جی کے بھاگنے کا وقت ہے
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like
  • Quran m likha he Hazrat ESSa AS qayamat ki nishanion m se aik nishani hen or tumhe qayamat pr shaq nahe krna chahea

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    محترمہ آپکا جواب دینا ہمارے اصولوں کے خلاف ہے لیکن اگر آپ اسرار کر رہی ہیں تو پوچھیں کیا سوال ہے؟
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
  • Ahadith sahiha m he k Hazrat EESA AS anqareeb tumhare darmian AADIl hukumran ban kr naazil honge
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
  • https://www.facebook.com/photo.php?fbid=1409132222717157&set=p.1409132222717157&type=1

    نیز یہ بھی بتانے کی زحمت فرما دیں کہ مرزا صاحب عیسی ابن مریم کیسے بن گئے کیونکہ احادیث کی روشنی میں دیکھا جائے تو جس کے آنے کا ذکر ملتا ہے وہ غلام احمد ابن چراغ بی بی نہیں بلکہ عیسی علیہ السلام ابن مریم کا ذکر ملتا ہے


    1 hr · Edited · Like · Remove Preview

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    فضول باتیں کرنے کی بجاۓ جو کام کی بات ہے وہ کریں.
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Unlike · 1
  • g Khudam Ul Ahmadiyya agr aap mar jayn to kia kal koi aapki jaga dawa kr sakta he k wo dobara se aapki shakal m zinda ho gaye ?

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Unlike · 1
  • matlb kal ko koi b aapk marne k bad aap ka name use kr sakta he ?

  • Faiza Hashmi
    فضول کی نہیں کام کی ہی باتیں کی جا رہی ہیں ۔
    1 hr · Like · 1

  • Faiza Hashmi
    لیجیئے سوال کے آتے ہی مربی جی خاموش ہو گئے۔
    1 hr · Like · 1

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Unlike · 1
  • agr aapk mutabiq hazrat EESA As fout ho gayre to mirza kse EESA ban gaya ?

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Unlike · 1
  • is ka matlb to aap loug loug hindism ki trha doosre janam k qaail hen right ?

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    قیامت کی نشانیاں کیا ہیں؟ کیا آپکو علم ہے کہ قیامت کپ آۓ گی؟ کیا پتا آج ہی قیامت آجاۓ؟ اور ویسے بھی یہ آپ نے خود کیا کہ عرصہ یا دنوں کا ذکر نہیں کہا. اور دوسری بات ہم حضرت عیسی کے نزول کا یقین ہی نہیں رکھتے تو یہ سوال کرنے کا کیا فائدہ کہ وہ کب آئینگے یا نہیں.
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    شاید جو میں نے آپ کو لنک دیا ہے اس کے اوپر کیا میں نے لکھا ہے وہ آپ نے پڑھنے کی زحمت نہیں بخشی
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Unlike · 1
  • agr yaqeen nahe rakhte to bat khatam na phir Mirza kis khaate m aata he ?

  • Akku Badmash
    1 hr · Unlike · 2
  • wah wah wah yaha mirza sahab ko zaleel kia jaa raha hay SUBHAN ALLAH

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like
  • kuch murabbi g samj aarahe he u believed that Hazrat EESA has been died so how mirza can be EESA ?

  • Faiza Hashmi
    ھاھاھاھا ۔ یہ آپ کو آج پتا چلا ہے؟؟
    وہ تو ہر وقت ہوتا ہے ۔۔ یہ کوئی نئی بات ہے؟
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like
  • mje to samj nahe aate aap lougon ki aik taraf kehte ho Hazrat EESA As wafat pa gaye doosri taraf kehte hoi Mirza ESSA ban kr aaye ?

  • Akku Badmash
    1 hr · Like
  • yaar ek baat samajh nahin aati Eesa a.s kis zamanay main aye mirza gama kana kis zamanay main aaya nabi qom ki islah karta hay or yaha mierza sahab Theater main daramay dekhtay thay wah

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    شبانہ جی آپ کی باتوں سے گھمان ہوتا ہے کہ آپ پرلے درجے کے جاہل مولوی ہیں.
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like
  • ab iski kia mantaq he samjhayn zara kis hadith m ye likha he k Mirza EESA ban kr aaye ga

  • Akku Badmash
    1 hr · Like
  • Faiza Hashmi ji akku kay haathi to bicharay pata nahin kitnay saalon say zaleel ho rahay hay

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like
  • m jahil hi sahi Khudam aap sawal ka jawab dey kr mere ilam m izafa kren ziada tamak tuyyon se kam na len

  • Akku Badmash
    1 hr · Like
  • Khudam ji aap logo ko molvi say bari chir hay ye kya chakkar hay

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    محترمہ جو بات ہو ردہی ہے اسکا جواب دیں.
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like
  • bat to m n poochi he or abhi kaha b tum ne barey tamtaraq k 7 k jo poochna he poochen ab fermayea

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    شبانہ جی جو قرآنی ایت پیش کی پہلے اسکاجواب تو لا دیں پھر دوسری بات کرنا.
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    اے لو مربی جی آپ نے کہا کہ آپ جواب دیں گے ۔ اب دیں نا جواب کیسے بنا مرزا عیسی ابن مریم؟؟
    1 hr · Like · 1

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like
  • Doosri bat nahe pehle is bat ka jawab do k mirza kse ban gaya EESa ?

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    بد معاش صاحب آپ کےنام سے ہی یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ کتنا علم ہے آپکے پاس
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like
  • is bat ka jawab do werna ham samj lenge k jahalat kia he or islam ka jahalat se koi taluq nahe

  • Akku Badmash
    1 hr · Like
  • naam ko chrro kaam hy koi kaam hy to bolo

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like
  • Murrabi g we need answer n we r waiting 4 ur precious answer plz we dont have time
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    جناب آپکو ہمارے عقائد کا علم نہیں. ہم مرزا صاحب کو امام مہدی مانتے ہیں. حضرت عیسی نہیں.
    1 hr · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like
  • Beta tum jayo pehle apni books per kr aayo

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like · 1
  • Tumhe tumhari books ka itna ilam nahe hoga jitna hamey he samjhe jayo pehle pr kr aayo k mirza ne kia kia daawe kia

  • Shabana Muhammad Afsar
    1 hr · Like · 1
  • muje tumhare aqaid ka tum se ziada ilam he

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    ہماری پوسٹ ہے حضرت عیسی کب وابس آیینگے جبکہ قرآن کے مطابق وہ فوت ہو کۓ ہیں. آپ قرآن سے یم ثابت کریں. اگر ہے ہمت.
    1 hr · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya

    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    مربی جی ترس آ رہا ہے آپ پر کتنا ذلیل کروایا ہے آپ کے نبی نے آپ کو ۔۔۔ واہ جی واہ

    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    اب جب سمجھا کہ پھنس رہے ہو تو منٹ میں اپنا پینترہ بدل لیا۔
    1 hr · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    ہم تو قرآن کی بات ہی مانینگے آپکی نہیں.
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    پوسٹ آپ کی ہے ۔۔۔ اعتراض کرنا ہمارابنتا ہے ۔۔۔ آپ کا نہیں ۔
    یہ کہاں لکھا ہے کہ خود ہی پوسٹ کرو پہلے پھر خود ہی اس پر اعتراضات کرو ۔۔۔ واہ جی واہ ۔...See More
    1 hr · Like · 1

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    آپ کی جہالت پر ترس آ رہا ہے.
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    تو ٹھیک ہے مربی جی قرآن کی ہی مان لیجیئے ۔ اس آیت کی تفسیر کہیں اور سے نہیں بلکہ آپ کے مرزا جی ہی فرما رہے ہیں ۔ خود ملاحظہ فرما لیجیئے جی ۔۔

    اب آپ قرآن کی بھی بات نہ مانیں اور وہ بات جو جس کی تشریح آپ کے نبی نے کی ہے ۔ اگر اب آپ اس کی بھی نا مانیں تو پھر اللہ ہی مالک ہے آپ کا

    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    ھاھاھاھاھا مربی جی پینترہ بدلنے آپ کی کھلی شکست ہے۔
    1 hr · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    جناب ہم نے اس پوسٹ میں سوال ہی کیا ہے جس کا جواب دینا آبکا فرض ہے.
    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    مربی جی یہ تو کہہ بیٹھے کہ سوال کیجیئے لیکن جب سوال کیا تو بولتی بند ہو گئی

    1 hr · Like

  • Faiza Hashmi
    ہم نے بھی تو اس کے جواب میں الزامی جواب کے طور پر سوال کیا ہے اس کا جواب دینا تو آپ کا فرض تھا نا مربی جی
    1 hr · Like

  • Net Rider
    59 mins · Like
  • khudam mirza kahan dafan hai

  • Faiza Hashmi
    کب لا رہے ہیں قیامت مربی جی جلدی بتائیں نا ۔۔۔

    اور آپ کے حضرت صاحب غلام احمد ابن چراغ بی بی سے عیسی علیہ السلام ابن مریم کیسے بن گئے کچھ سمجھائیں تو سہی ہمیں بھی مربی جی
    59 mins · Like

  • Akku Badmash
    59 mins · Like
  • Khudam yaar ek baat batao mirza konsi movie shoq say dekhta tha?

  • Akku Badmash

    58 mins · Like
  • Khudam Ul Ahmadiyya yaha bhi tawajja do bhai

  • Faiza Hashmi
    کیا قرآن مجید کی آیت کی اس تشریح کا انکار کریں گے آپ مربی جی؟؟
    یہ تشریح ہم نے تو نہیں کی مربی جی یہ تو آپ کے نبی کی تشریح ہے ۔ کم از کم ہماری نہیں تو اپنے نبی کی تو مان لیجیئے نا مربی جی

    57 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    اگر ہم نے اپنی ہی کتابوں سے سب سیکھنا ہے تو ہمیں آپ سے گفتگو کرنے کی کیا ضرورت. محترمہ ہم آپ کے معقف کے طالب ہیں. اتنی دیر سے آپ کو کیوں ہماری بات کی سمجھ نہیں آ رہی؟
    56 mins · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
    55 mins · Like
  • Wah Faiza Hashi great work

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    ہمیں لنک ارسال کریں.
    55 mins · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
    55 mins · Like
  • MR Khudam pehle to is ayat ki taraf aate hen jis ka aap bar bar tazkara kr rahe hen

  • Faiza Hashmi
    یہی تو بات میں نے آپ سے پوچھنی تھی ۔ کہ جب آپ مرزے کی ہی نہیں مانتے جس کو آپ نبی کہتے ہیں اسی کی باتیں نہیں مانتے تو باقیوں کی طرف کیوں دھوڑ رہے ہیں ۔ پہلے اپنی کتابوں کو تو پڑھ لیں
    54 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    کس چیز کا لنک چاہیے مربی جی
    54 mins · Like

  • Shabana Muhammad Afsar
    54 mins · Like
  • ye ayat or is se munsalik 5 ayat ghazwaye ohad se mutalliq hen

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    جو فوٹو آپ نے لگائ اس کی لنک.
    53 mins · Like

  • Shabana Muhammad Afsar

    53 mins · Like
  • Ghazwaye uhad m aik sahabi jo aapk ham shakal the unki shahadat pr musalman samjhey k Huzur SAW ki wafat ho gaye or wo is ki waja se dil har bethe

  • Faiza Hashmi

    52 mins · Like
  • ji ji behtr ... meny page band kr dia tha ap ki web ka me dobara open kr k us ka link aap ko deti hun ... wait ...
    magar yaad rakhiya ga manni ap ny phir b nahi ha

  • Shabana Muhammad Afsar
    51 mins · Like
  • jis pr ye ayat nazil huin k agr HUZUR wafat b pa jayn to kia tum jihad ka rasta chor dou gey or kis is se pehle anbia ko qatal nahe kia gaya

  • Faiza Hashmi
    لیجیئے مربی جی یہ بھی آپ کا مطالبہ پورا ہو گیا ۔۔۔
    پیج 601 ، 602 سارا پڑھ لیجیئے گا (حاشیہ والا حصہ)

    https://alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain_Computerised/?l=Urdu&p=1#page/601/mode/1up
55 mins · Like · 1
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

https://alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain_Computerised/?l=Urdu&p=1#page/601/mode/1up
روحانی خزائن ۔ کمپیوٹرائزڈ
49 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    مربی جی کیا آپ کے گھر میں روحانی خزائن کی پہلی جلد بھی نہیں پڑی ہوئی؟؟
    46 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    اگر پڑی ہوئی ہے تو وہاں سے دیکھ لیں ۔ صفحہ 601 اور 602 پڑھیں
    46 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    جو تفصیر آپ نے بیان کی کیا آپ وہ ٹائپ کر کے ارسال کر سکتے ہیں؟
    45 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    میں نے نہیں آپ کے نبی نے بیان کی ہے ۔ میں ابھی سینڈ کر دیتی ہوں یہ کون سا مسئلہ ہے
    45 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    جناب ہم گھر نہیں ہیں اگر ہوتے تو آپکو حوالہ دینے کی نوبت نہ آتی.
    44 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    جزاک اللہ
    44 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    صفحہ نمبر 601 پر (حاشیہ)

    عسٰی ربکم انؔ یرحم علیکم وان عدتم عدنا وجعلنا جھنم للکافرین حصیرا۔ خدائے تعالیٰ کا ارادہ اس بات کی طرف متوجہ ہے جو تم پر رحم کرے اور اگر تم نے گناہ اور سرکشی کی طرف رجوع کیا تو ہم بھی سزا اور عقوبت کی طرف رجوع کریں گے اور ہم نے جہنم کو کافروں کے لئے قید خانہ بنا رکھا ہے۔ یہ آیت اس مقام میں حضرت مسیح کے جلالی طور پر ظاہر ہونے کا اشارہ ہے یعنی اگر طریق رفق اور نرمی اور لطف احسان کو قبول نہیں کریں گے اور حق محض جو دلائل واضحہ اور آیات بینہ سے کھل گیا ہے اس سے سرکش رہیں گے۔ تو وہ زمانہ بھی آنے والا ہے کہ جب خدائے تعالیٰ مجرمین کے لئے شدت اور عنف اور قہر اور سختی کو استعمال میں لائے گا اور حضرت مسیح علیہ السلام نہایت جلالیت کے ساتھ دنیا پر اتریں گے اور تمام راہوں اور

    اگے صفحہ نمبر 602 پر (حاشیہ)

    سڑکوں کو خس و خاشاک سے صاف کردیں گے اور کج اور ناراست کا نام و نشان نہ رہے گا۔ اور جلال الٰہی گمراہی کے تخم کو اپنی تجلی قہری سے نیست و نابود کردے گا۔ اور یہ زمانہ اس زمانہ کے لئے بطور ارہاص کے واقع ہوا ہے یعنی اس وقت جلالی طور پر خدائے تعالیٰ اتمام حجت کرے گا۔
    43 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    لیجیئے ٹائپ بھی ہو گیا ۔۔۔ اور کوئی نیا مطالبہ مربی جی؟
    41 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    محترمہ
    آپ بھول گئ شاید ہم نے اس قرآنی ایت کا جواب مانگا ہے لیکن آپ تو کوئ اور ہی کہانی لے کے بیٹھے ہو.


    37 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    ھاھاھاھاھا واہ رے مربی جی ۔ بات کہاں ہو رہی ہے اور لےکہاں گئے ہو آپ واہ جی واہ
    36 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    آپ نے ٹائپ کرنے کا کہا تھا میں نے ٹائپ بھی کر دیا ۔۔۔ اب پھر وہاں سے بھاگ نکلے ۔
    36 mins · Like

  • Heart VoiceBus Murabi Ki Ab Bus Hogai Ab Patli Gali dhond Raha Hoga Maolvi Maolvi Ka Wird Karta Hua Chalta Baneyga.
    35 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    کیا یہ قرآن کی آیت نہیں؟؟
    جس کی تشریح آپ کے نبی نے بیان کی ہے ۔۔۔ کیا آپ اس کو نہیں مانتے؟؟
    35 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    آپ نے جو تفسیر بھیجی وہ حضرت عیسی کے بارے میں نہیں مرزا صاحب کے بارے میں ہے.
    35 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    واہ جی واہ کہاں پر لکھا ہے مرزا صاحب نے کہ یہ تفسیر ان کے بارے میں ہے؟؟ ذرہ مجھے وہ جملہ دکھائیں گے مربی جی؟؟
    34 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    جو قرانی آیت ہم نے کہی یہ اس کی تسریح نہیں ہے جناب.
    34 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    >>حضرت مسیح علیہ السلام نہایت جلالیت کے ساتھ دنیا پر اتریں گے<<

    یہ آپ ہی کے نبی کا جملہ ہے مربی جی ۔۔ کیا مرزا صاحب نہایت جلالیت کے ساتھ دنیا پر اترے تھے؟؟ یا اپنی بہن کی ٹانگوں میں سر پھنسا کر پیدا ہوئے تھے؟؟
    33 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    آپ غلط بیانی سے اپنے آپ کو بے وقوف بنا رہے ہیں.
    32 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    ہم نے قرآن سے ثابت کر دیا اور اس پر تفسیر کسی اور کی نہیں بلکہ آپ کے نبی کی پیش کر دی ہے ۔۔ اب اگر آپ نہ مانیں تو یہ آپ کی بے وقوفی ہے
    32 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    تو بتائیں نا اگر میں نے غلط بیانی کی ہے تو پھر بتائیں کہ کہاں پر مرزا نے کہا ہے کہ یہ اس کے متعلق تفسیر ہے؟؟
    31 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    آپکو علم ہونا چاہیے کہ ہم حضرت مرزا صاحب کو ہی حضرت مسیح موعود کہتے ہیں.
    30 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    مگر جناب یہ کتاب تو تب کی ہے جب مرزا صاحب نے مسیح موعود ہونے کا دعوی بھی نہیں کیا تھا
    30 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    آپ سے بھی بات کا کوئ فائدا نہیں صرف وقت کا ضیاع خدا حافظ
    29 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    آپکو کچھ علم نہیں.
    28 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    آپ نہیں جانتے
    28 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    کچھ بھی نہیں جانتے
    27 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    ھاھاھاھاھا ۔۔۔ واہ جی واہ ۔۔۔ کیا بات ہے ۔ اپنے نبی کی بھی بات آپ ماننے کیلئے تیار نہیں ۔۔۔ خیر ۔۔

    آپ بے شک بات نہ کریں ۔ مگر ایک مشورہ ضرور دوں گی میں آپ کو ۔۔ وہ یہ کہ کبھی مرزا صاحب کی کتابوں کا خود مطالعہ کر لیجیئے گا آپ کو خود معلوم ہو جائے گا کہ مرزا صاحب کیسے انسان تھے
    27 mins · Like · 1

  • Net Riderkia hoa phir.
    26 mins · Like

  • Khudam Ul Ahmadiyya
    ایک اور بات اس گروپ میں کوئ لڑکی نہیں سد جاہل مولوی ہیں
    26 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    ہمممم ۔ یہ کتاب چھپی تھی 1880 میں جبکہ مرزا صاحب نے مسیح کا دعوی 1898 میں کیا تھا۔۔۔
    26 mins · Like

  • Faiza Hashmi
    اوہو مربی جی کیا ہوا؟؟
    آپ کے سامنے آپ کے نبی کا جب نام لیتے ہیں تو آپ کو غصہ کیوں آجاتا ہے؟؟
    25 mins · Like · 1

  • Net Riderjahil molvie nahe tm ho.
    24 mins · Like

  • Net Rideracha faiza yeh tou btao mirza ka intaqal kis jaga par hoa tha.
    23 mins · Like
 
Top