• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فورم پر اکاؤنٹ بناتے وقت ایک سوال یہ بھی پوچھا جانا چاہیے

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
فورم پر جب اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے ۔ چاہے وہ فورم پر ڈائیریکٹ اکاؤنٹ بنے یا فیس بُک سے ہے کنیکٹ کر کے اکاؤنٹ بنے تو وہاں پر ایک سوال پوچھا جانا چاہیے کہ
کیا مرزا غلام احمد قادیانی ایک سچا انسان تھا؟
اس کے آگے ہاں اور نہیں کے دو آپشن بنا دیں
اگر اس کے جواب میں کوئی شخص "
ہاں" کہے۔ یعنی مرزا سچا انسان تھا تو اس کی
zwf34.png

اس جگہ پر قادیانی لکھا آ جائے
اور اگر کوئی "
نہیں" کہے ۔ یعنی مرزا سچا انسان نہیں تھا تو اس کی
zwf34.png

اس جگہ پر مسلمان لکھا ہوا آ جائے۔
اس سے فائدہ یہ ہو گا کہ پتا چل جائے گا کہ کون سا شخص قادیانی ہے اور کون ساشخص مسلمان ہے۔
یہ ایک میری رائے ہے ۔ آپ دوستوں کا اس کے متعلق کیا خیال ہے؟؟
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جزاک اللہُ خیرا
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ہمارے تکنیکی امور کے نگہبان اس تکنیکی درستگی کی جانب متوجہ ہو چکے ہیں انشا اللہ بہت جلد اس کا حل تلاش کر لیا جاتا ہے آپ کی توجہ دلانے کا شکریہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مبارک ہو جی الحمدللہ آپ کی خواہش پوری کر دی گئی ہے اب جب بھی کوئی نیا اکاونٹ بنائے گا یا فیس بک سے کنکٹ کرے گا تو اس سے ایک سوال پوچھا جائے گا جس کو آپ سکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں
10-1-2014 21-32-28.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بہت خوب ماشااللہ
کیا اس جگہ پر یہ شو بھی ہو گا بھائی؟؟
zwf34.jpg
 
Top