عباس رضا
رکن ختم نبوت فورم


- فورم کا ہیڈر بہت بڑا ہے صفحہ کھلتے ہیں ہیڈر کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ مواد دیکھنے کے لئے مزید نیچے جانا پڑتا ہے۔ ہیڈر چھوٹا کردیجئے۔ اردو محفل کا ہیڈر دیکھ لیجئے۔ مناسب حجم ہے۔
- مزید برآں ہیڈر کے نیچے ایک متحرک تصویر بھی جلوے لٹا رہی ہوتی ہے۔ یہ بھی مطلوبہ مواد کو مزید نیچے دھکیل دیتی ہے۔ آج کی دنیا میں اشتہارات جس قدر پھیل گئے ہیں اسی قدر لوگوں کو اشتہارات سے چڑ ہوتی ہے۔ لوگ پر کشش اشتہارات کے بجائے بہترین مواد کو فوقیت دیتے ہیں۔
واللہ اعلم ورسولہ اعلم۔
آخری تدوین
: