- فورم کو جمیل نوری نستعلیق میں دیکھنے کے لیے سٹائل کا انتخاب کرنے کے لیے
- آپ کے فورم کے فوٹر میں سٹائل اور زبان منتخب کرنے کا آپشن موجود ہے
- سٹائل پر کلک کریں تو مختلف سٹائلز پر مبنی ونڈو اوپن ہو جائے گی
- یہاں سے نستعلیق سٹائل کو منتخب کریں
- آپ کا فورم جمیل نوری نستعلیق میں ظاہر ہو جائے گا
- لیکن یہ ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال ہو
- اگر آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق نہیں ہے تو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں
- ذیل کے لنک پر موجود تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس پر عمل کریں