• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فورم کی ریٹنگ ۔ اور قادیانی سازش ۔ فورم انتظامیہ احتساب کرے

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
میں نے جب اپنی آئی ڈی کھولی تو میری ریٹنگ بہت زیادہ گری ہوئی تھی ۔ جب میں نے پوسٹس دیکھیں تو ایک قادیانی کو دیکھا جس نے میری ہر پوسٹ پر Dumb کیا ہوا تھا ۔ جس کی وجہ سے میری ریٹنگ انتہائی کم ہوئی ہوئی تھی۔ یہ اسی طرح ہر ختم نبوت والی آئی ڈی کی ریٹنگ کو کم کر رہا ہے ۔ سچی بات بھائی کی آئی ڈی پر بھی ایسا ہی ہو رہا ہے۔ اس کو وارننگ جاری کی جائے ۔ اگر نہ مانے تو اس کی آئی ڈی کو فورا بند کیا جائے ۔ تاکہ باقی لوگوں کی ریٹنگ خراب نہ ہو ۔ جزاک اللہُ خیرا

اس کی آئی ڈی یہ ہے

اس کی تھوڑی سی تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔ جزاک اللہ
2zsqo46.png
 
آخری تدوین :

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جی ہاں! ان حضرت کے کیا کہنے! یہ ہماری کوئی بات پسند تو دور کی بات ہے اس کو سمجھے بغیر ہی ریٹ کرتے ہیں۔ واللہ اعلم کیا مقاصد ہیں۔ دلیل کے مقابل دلیل لائیں، گفتگو کریں یا اور کچھ۔ یہ لاچاری کیسی؟
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میری ریکویسٹ پر کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا ۔ کل سے شکایت کی ہوئی ہے ۔ مگر انتظامیہ کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا۔
 

محمد یونس عزیز

ہم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربان ہوں
رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
ٹیکنیکل طور پر اس کو ٹھیک کر دیا جائے گا ، جناب مبشر شاہ صاحب کچھ مصروف ہیں ، اس سلسلے میں آپ کی شکائت نوٹ کر لی ہے ، اور آپ نے اچھی رھنمائی فرمائی ہے ،
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
میری ریکویسٹ پر کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا ۔ کل سے شکایت کی ہوئی ہے ۔ مگر انتظامیہ کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا۔
جناب مطلوبہ رکن کو میں نے میسج کے ذریعے متنبہ کیا تھا مگر اس محترم نے پھر وہی حرکتیں جاری رکھیں لیکن مجبورا مجھے اس رکن کو بین کرنا پڑ رہا ہے ۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اچھا کیا ہے آپ نے ۔ شکریہ
 

MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
حمزہ صاحب دلیل کے مقابلے میں دلیل۔ بات تو اچھی کی ہء اگر اس پر قائم رہیں تو۔ میں نے تو اکثر دیکھا ہے کہ دلیل کے جواب میں خاموشی یا گالیاں۔
 
Top