i love sahabah
رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ ((((( اللہ نے ایک قطعی اور یقینی پیشگوئی میرے اوپر ظاہر کر رکھا ہے کہ میری ہی ذریت سے ایک شخص پیدا ہو گا جس کو کئی باتوں میں مسیح سے مشابہت ہو گی اور وہ آسمان سے اترے گا اور زمین والوں کی راہ سیدھی کرے گا اور وہ اسیروں کو رستگاری بخشے گا))))) (((((ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد 3 ، صفحہ 180)))))
سوال 1- مرزا قادیانی نے مسیح کے مثیل ہونے کا دعوی کیا ہے تو وہ کون سا دوسرا شخص ہے جس میں مسیح کی مشابہت ہو گی؟
سوال 2- مرزا کی ذریت میں آنے والے اس شخص کا نام کیا ہے- اس کے باپ کا نام کیا ہے اور وہ کب پیدا ہو گا؟
سوال 3- قادیانیوں کے نزدیک تو مسیح علیہ سلام آسمان پہ نہیں گئے تو مرزا کی ذریت سے آنے والا وہ شخص آسمان پہ کیسے گیا؟
سوال 4- مزرا کی ذریت کا وہ شخص آسمان سے کب آئے گا؟
سوال 5- اگر وہ آ کے لوگوں کو سیدھی راہ دکھائے گا تو مرزا نے اپنی زندگی میں لوگوں کو سیدھی راہ کیوں نہیں دکھائی اور مرزا نے اپنی زندگی میں مسیح ، مھدی اور نبی ہونے کا دعوی کر کے کیا گل کھلائے؟
سوال 6- اگر مرزا کی ذریت کا وہ نا معلوم شخص آسمان پہ جا سکتا ہے تو عیسیٰ علیہ سلام کیوں نہیں جا سکتے؟
کیا کوئی قادیانی ان سوالوں کا اور مرزا قادیانی کے اس جھوٹے حوالے کا جواب دے سکتا ہے۔۔