• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیوں کو لاجواب کیجیے

عبیداللہ لطیف

رکن ختم نبوت فورم
تحریر : عبیداللہ لطیف

آج ہی ڈاک سے میرے استاد محترم محسن و مربی جناب متین خالد صاحب جو کہ قادیانیوں کے لیے ننگی تلوار ہیں کی طرد سے انکی نئی کتاب بعنوان "قادیانیوں کو لا جواب کیجیے"ملی کتاب کا ٹائیٹل انتہائی خوبصورت اور دیدہ زیب ہے جب کتاب کی فہرست چیک کی تو فہرست دیکھتے ہوئے ایک مضمون پر نظر پڑی جس کا عنوان تھا "قادیانی یاجوج ماجوج ہیں ؟" جب اس مضمون کا مطالعہ کیا تو واقعتًا متین خالد صاحب نے بڑے ہی خوبصورت اور مدلل طریقے سے ثابت کیا ہے کہ مرزا قادیانی کے نزدیک قادیانی حضرات یاجوج ماجوج تھے الغرض یہ کتاب مجاہدین ختم نبوت کے لیے ایک بہترین تحفہ ہے اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ اس کتاب کا مطالعہ ہر اس شخص کو ضرور کرنا چاہیے جو اس محاذ پر کام کر رہا ہے باقی مزید مطالعہ کے بعد اس کتاب پر کچھ لکھوں گا ان شاءاللہ
 

Ayaz Mehmood Mallana

رکن ختم نبوت فورم
مجھے سورت المائدہ ایت نمبر 117 کا ترجمہ وتفسیر اور مرزائیوں کا دجل پر تفصیلی تحریر چائیے
 
Top