قادیانیوں کو پیچس لگ گئے
"حضرت صاحب نے امرتسر سے اعلیٰ قسم کے چوہارے کافی مقدار میں تقسیم کرنے کے لئے منگوائے تھے۔ جو مجلس میں کثرت سے تقسیم کئے گئے۔ بلکہ بعض مہمانوں نے تو اس کثرت سے چوہارے کھا لئے کہ دوسرے دن حضرت صاحب کے پاس یہ رپورٹ پہنچی کہ کئی آدمیوں کو اس کثرت کی و جہ سے پیچش لگ گئی ہے۔"
(سیرت المھدی جلد اول صفحہ590،591)
چلو مرزا غلام قادیانی کی سنت تو پوری ہوئی ۔ امید ہے آج کل کے قادیانی بھی مرزا غلام قادیانی کے اس مخصوص فعل پر عمل کرتے ہوں گے ۔
مفتی سید مبشر رضا قادری
منتظم اعلیٰ ختم نبوت فورم