• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی مشنری نے ایک نیا سازشی جال بننا شروع کر دیا ہشیار ! خبردار !

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانی مشنری نے ایک نیا سازشی جال بننا شروع کر دیا ہشیار ! خبردار !

کسی مولانا ، حافظ یا کسی اور معزز آدمی کی آئی ڈی ہائک کی جا رہی ہیں اور اس کا ای میل اور پاسورڈ تبدیل کر کے اس آئی ڈی کے ذریعے اسلام کے خلاف پوسٹنگ کی جا رہی ہیں اور اس ہائیک ہونے والی آئی ڈی کی فرینڈ لسنٹ میں شامل تمام فرینڈز حیران رہ جاتے ہیں کہ اس ہمارے دوست کو کیا ہو گیا ؟؟؟ کہیں اس نے قادیانیت تو قبول نہیں کر لی لوگ اس کو میسج کرتے ہیں وہ جواب دیتا ہے کہ جی ہاں میں نے قادیانیت قبول کر لی ہے ۔۔۔۔۔۔ الامام والحفیظ
سچ کہا کسی نے قادیانیت یہودیت کا چربہ ہے ، مکاری و عیاری جس کا شیوہ ہے ۔ سوشل میڈیا پر انتہائی محتاط ہو کر کام کریں میرے معزز دوست قاری بابر صاحب کی آئی ڈی کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے
2015-10-16_12-31-05.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
Top