• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی مظلوم ہیں تو مرزا قادیانی نقلی مسیح و جعلی مہدی ہے، کیا قادیانی مظلوم ہیں؟،

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ہم بہت مظلوم لوگ ہیں (قادیانی واویلہ اور مرزے کے جھوٹے ہونے کا ثبوت)

قادیانی اکثر واویلہ کرتے نظر آتے ہیں کہ قادیانی حضرات بہت مظلوم ہیں ۔ ہر جگہ پر ان پر مظالم ڈھائے جاتے ہیں ۔ قادیانیوں کے بقول 74ء میں بھی ان کے ساتھ زیادتی ہوئی اور ان کو انصاف نہیں ملا، سعودی عرب، لیبیا، افریقہ ، گیمبیا ہر جگہ پر مولویوں نے ان پر بہت ظلم کیا ہے اور ان کو انصاف نہیں ملا ۔
فرض کیجیئے اگر ان کی یہ سب باتیں ٹھیک ہیں کہ ان پر ہر جگہ ظلم ہوا ہے اور ان کو انصاف نہیں ملا ہے تو پھر میں کہتا ہوں کہ اس سے بڑھ کر قادیانیوں کے جھوٹا ہونے کی اور کیا دلیل ہو گی؟؟؟ ان کا امام مہدی آچکا ہے لیکن پھر بھی انہی کو زمین پر انصاف نہیں مل رہا ۔ جبکہ امام مہدی نے تو ظلم کو مٹانا تھا اور زمین کو عدل و انصاف سے بھر دینا تھا۔
۔
میرے آقا حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان مبارک ہے کہ:
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا (آخری زمانہ میں) زمین جور و ظلم سے بھر جائے گی تو میری اولاد سے ایک شخص پیدا ہوگا اور سات سال یا نو سال خلافت کرے گا (اور اپنے زمانۂ خلافت میں) زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جس طرح اس سے پہلے وہ جورو ظلم سے بھر گئی ہوگی۔
یعنی امام مہدی زمین کو عدل و انصاف سے اس طرح بھر دیں گے جس طرح پہلے ظلم و جور سے بھری ہوگی ۔ اگر آج قادیانی جماعت کو انصاف نہیں مل رہا تھا تو میں قادیانیوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا مرزا قادیانی نے زمین پر عدل و انصاف قائم نہیں کیا تھا؟؟؟
اگر مرزاقادیانی نے زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیا تھا تو پھر ظلم کا واویلہ کیوں؟؟؟ اور اگر مرزا قادیانی نے زمین کو عدل و انصاف سے نہیں بھرا تھا تو پھر لعنت بیجھو ایسے شخص پر جو امام مہدی ہونے کا دعوے دار بھی ہے اور زمین کو عدل و انصاف سے بھی نہ بھر سکا۔۔۔
حدیث مبارکہ کا عربی متن و حوالہ:
عن ابی سعید نالخدری رضی الله عنه ان رسول اﷲ صلی الله علیه و آله و سلم قال تملأ الارض جورا و ظلما فیخرج رجل من عترتی فیملک سبعا او تسعا فیملأ الأرض عدلا و قسطا کما ملئت جورا و ظلما.
قال ابو عبداﷲ هذا حدیث صحیح علی شرط مسلم ولم یخرجاه
i. احمد بن حنبل، المسند، 3 : 70، رقم : 11683
ii. الحاکم، المستدرک، 4 : 601، رقم : 8674
 
Top