• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی ڈکشنری

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانی ڈکشنری
کدعہ سے مراد قادیان ہے
ادنیٰ الارض سے مراد قادیان ہے
دمشق سے مراد قادیان ہے
قرآن قادیان کے قریب نازل ہوا
یروشلم سے مراد قادیان ہے
مقام لد سے مراد لدھیانہ ہے
مسجد اقصیٰ سے مراد قادیان کی مسجد ہے
جہنم سے مراد طاعون ہے
محدث سے مراد نبوت ہے
زرد کپڑے سے مراد بیماری ہے
آدم عیسیٰ و موسیٰ سے مراد مرزا قادیانی ہے
دجال سے مراد عیسائی قوم ہے
فرعون سے مراد شیخ محمد حسین بٹالوی ہے
ہندو سے مراد غمگین انسان ہے
موت سے مراد فتح ہے
بیوہ سے مراد نصرت جہاں بیگم ہے
دابۃ الارض سے مراد حضرت علی ہیں
 
Top