• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی کاشف مربی مناظرہ : ام حرام و ام سلیم رضی اللہ عنھا نبی ﷺکی محرم تھیں کہ غیر محرم؟

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
بہت ہی لاجواب اور قادیانیت شکن مناظرہ دیکھنے اور سننے کو ملا۔۔۔۔۔۔۔ قادیانی مربی کاشف سے مبشر شاہ صاحب کا مناظرہ نہ صرف وہاں موجود قادیانیوں کیلئے عبرت کا نشان تھا بلکہ مسلمانوں کیلئے ایمان کی تازگی کا باعث ثابت ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرزا قادیانی کے جھوٹے نبی ہونے کی یہ سب سے بڑی نشانی ہے کہ جب قادیانیوں کے کسی دھوکے اور فریب کا مسلمان شافی جواب دیتے ہیں تو قادیانی مکرر جواب نہیں دے پاتے اور آئیں بائیں شائیں کرنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ مناظرہ اس حقیقت کا آئینہ دار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس مناظرہ سے صاف معلوم پڑتا ہے کہ جب احمدیہ پاکٹ بک والے مرزائی مصنف نے مرزا قادیانی کی عیاشیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے نبی کریم صلی اللہ و سلم پر یہ گھٹیا بہتان تراشی کی تو اس مرزائی مصنف کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ حضرت ام حرام رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم صلی اللہ و سلم کی رضاعی خالہ ہیں ورنہ وہ یہ ذلیل حرکت کبھی نہ کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قادیانیوں کا اس پر تکرار مرزا قادیانی کو مزید ننگا کرنے کا باعث بن رہا ہے۔
 
Top