قمر مربی سے مناظرہ کی مکمل روداد
قادیانی مربی قمر جو کہ جماعت احمدیہ کی جانب سے آئیے دن یوٹیوب اور فیس بک پر علمائے اسلام کو چیلنجز دیتے نظر آتے ہیں جس کو آپ ان لنکس پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں :
قمر مربی کا یوٹیوب چینل
قمر مربی کا فیس بک آفیشل پیج
مربی قمر صاحب کی ان وڈیوز سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ مربی صاحب آئے روز علمائے اسلام بالخصوص تکبیر چینل کے علامہ ظفر اللہ شاہ اور مفتی دین محمد سیالوی صاحبان کو چیلنج دیتے نظر آتے ہیں مربی قمر کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے سیالوی صاحب اور ظفر اللہ شاہ صاحبان کی جانب سے ایک وڈیو جاری کی گئی جس کو آپ یہاں ملاحظہ فرما سکتے ہیں :
دین محمد سیالوی صاحب کا قبول چیلنج یوٹیوب لنک یہ ہے