• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

لاہور، مقدس اوراق کی توہین پر ملزم کو 25 سال قید

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
لاہور، مقدس اوراق کی توہین پر ملزم کو 25 سال قید

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے مقدر اوراق کی توہین کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شازب سعید کی عدالت میں مقدس اوراق کی توہین کرنے میں ملوث ملزم ذوالفقار کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ ذوالفقار کے خلاف تھانہ ریس کورس میں 2006ء میں مقدرمہ درج کیا گیا تھا۔ پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملزم کے خلاف ثبوت فراہم کیے اور گواہان کو پیش کیا گیا۔ عدالت نے حتمی دلائل کے بعد ملزم ذوالفقار کو 25 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی
اسلام اخبار 6 مئی 2015ء
 
Top