• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ماں قاتل ہے!

در صدف ایمان

رکن ختم نبوت فورم
✍ تحرير دُرّصدف إِيما ن

صبح صبح خبر آئی کہ اس نے خود کشی کرلی
یہ صرف خبر نہیں تھی ایک ایسا دھماکہ تھا جس کے ہونے کہ بعد بھی یقین نہیں ہوتا کہ واقعی ایسا ہی ہوا ہے... ایک ایسا چہرہ جو جب مسکراتا تھا تو لگتا ہی نہیں تھا کہ اسے کوئی غم ہے، کوئی محرومی ہے... اس کا نیل نیل وجود ایک عالم نے دیکھا... اس کی سکھی سہیلیوں نے بتا یا گذری شام اس کی کرب ناک درد سے بھر پور آوازیں آس پاس کے گھروں نے سنی اور یہ شاید اس کی صبر کی حد تھی... یا آج ملنے والے زخموں نے شاید اسے یہی حل دیا کہ زندگی کا خاتمہ کر لیا جائے.... اور اس نے اس حل پر عمل بھی کر لیا... خود کشی حرام ہے اسے معلوم تھا... اس کی دعا تھی کہ اسے عزت کی موت نصیب ہو..... پر دنیا نے سنا... اس کی ماں کے لفظوں نے کیسے اس کا دامن داغ دار کیا اپنے آپ کو بے قصور
ثابت کرنے کے لیے الزامات کی بارش کی.... کیا مائیں ایسی ہوتی ہیں؟؟؟؟ ماں تو بیٹی کے دامن پر آنے والے داغ بھی اپنے سر لی لیتی ہے پھر اب ایسا کیوں؟، ہماری شریعت نے تو ہمیں جانور کے ساتھ بھی حسنِ سلوک کا درس دیا وہ تو پھر ایک جیتی جاگتی لڑکی تھی......
میں اس کے فعل کو صحیح نہیں کہہ رہی نہ صحیح مانتی پر اس فعل پر عمل کی نوبت ہی کیوں آئی؟؟؟؟؟
: سوتیلی ماں کی روایت ہر جگہ برقرار نہیں رہتی پر افسوس یہاں رہی..... اور ایک ماں کے غلط رویہ نے ایک بیٹی سے زندگی چھین لی.....
اور اس اصل واقعہ کے ساتھ ایک تلخ حقیقت اور بھی ہے آ ج سوتیلی مائیں شاید اتنی نہ ہوں پر اکثر ماؤں کا رویہ اپنی اولاد سے اس رشتے سے زیادہ دشمنی نبھا رہا ہے..... آج ماں کا اعتبار کہہ لو.... یا اپنی تربیت پر اندھا بھروسہ... کہ موبائل اتنی دیر کیوں یوز میں ہے... اس کے پاس موبائل آ یا کہاں سے.... اور بھی اس طرح کی بہت سی باتیں جو ہم پڑھتے ہی رہتے ہیں......رشتوں میں دوری چاہیے سگے رشتوں میں ہو یا بناے گئے رشتوں میں.... ہمیشہ نا تلافی نقصان ہوتا ہے......
اس کی سوتیلی ماں نے اسے سامنے خود کشی پر مجبور کیا....
اور آ ج کی سگی ماں پیار محبت اعتبار نام کا زہر دے رہی ہے.....
اعتبار، محبت، بھروسہ، پیار، ضرور ہو پر تربیت بھی ہو........
مجھے نہیں علم کہ میں نے کیا لکھنا چاہ بس اتنا جا نتی ہوں کہ کسی کی خواہش پوری کرنے کی کوشش کی ہے جو اس نے کی تو چلتی سانسوں کے ساتھ ہے تھی پر دکھ اس بات کا ہے کہ آ ج وہ موجودہ نہیں...
 
Top