• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مذہب قادیانیت/مرزائیت کی نوجوان نسل کو کیا کرنا چاہیئے؟

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
مذہب قادیانیت/مرزائیت کی نوجوان نسل کو کیا کرنا چاہیئے؟
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ! پیارے مسلمان بھائیو اور بہنو! مذہب قادیانیت/مرزائیت کے بانی مرزا غلام قادیانی نے اپنی کتابوں میں قرآن واحادیث پر بہت سے جھوٹ بولے اور اپنے مریدین کو ہمیشہ دجل اور فریب دیتا رہا اور اس کی ذریت بھی اپنے دادا مرزا غلام قادیانی کی طرح ہمیشہ سے لے کر آج تک اپنے سادہ لوح قادیانیوں/مرزائیوں کو دھوکہ دیتی آرہی ہے۔ مثال کے طور پر چندے کے نام پرسادہ لوح قادیانیوں/مرزائیوں کو لوٹنا وغیرہ۔ مذہب قادیانیت/مرزائیت کے پرانے لوگ تو مر کھپ گے اب نئی نوجوان نسل کو کیا کرنا چاہیئے؟ سب سے پہلے نوجوان نسل کو چاہیئے کہ اپنی قادیانیت/مرزائیت کو پڑھیں اور اسلام اور قادیانیت/مرزائیت کا تقابلی جائزہ لیں اور غورو فکر کریں اور سوچیں اور اپنے مذہب قادیانیت کے موجودہ سربراہ اور دوسرے عہدے داروں سے سوال کریں اور اپنے تقابلی جائزے کے تناظر میں ان سے جواب طلب کریں کہ محمدرسول اللہ خاتم المرسلین و النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اسلام پیش کیا وہ اصل ہے یا جو مرزاغلام قادیانی نے پیش کیا؟ (استغفراللہ، نعوذباللہ، نقل کفر کفر نہ باشد)۔ مذہب قادیانیت/مرزائیت کی نئی نسل کو مزید کیا کرنا چاہیئے سنیں احمد کریم شیخ (سابق قادیانی) کی زبانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

081 Ahmadiyya Youth 2 Issues Prophethood Massiah Mahdi
082 Ahmadiyya youth ask mirza masroor about Promised Massiah
083 Ahmadiyya youth ask mirza masroor simple questions
084 Ahmadiyya Youth can you Bring Change in your Jamaat
085 Ahmadiyya Youth can you Bring Change in your Jamaat 1
086 Ahmadiyya Youth No Mahdi No Massiah
https://www.youtube.com/watch?v=7G66I_9H7oA

087 Ahmadiyya Youth No Mahdi No Massiah 1
https://www.youtube.com/watch?v=zhvBzaPjnzk
088 Ahmadiyya Youth think whats Islam Ahmadiyyat
https://www.youtube.com/watch?v=0GnJLgRqO3o




 
آخری تدوین :
Top