پہلے نوالہ توڑ کر منہ میں ڈال کر چباتا اور انگلی سالن میں ڈبو کر زبان پر لگاتا-
روٹی کھاتا جاتا اور ساتھ ساتھ روٹی کے چھوٹے چھوٹے بورے بناتا جاتا، جب روٹی کھا کر اٹھتا تو سامنے بوروں کا ایک ڈھیر پڑا ہوتا تھا- اتنی روٹی کھاتا نہیں تھا جتنی برباد کرتا تھا-