مرزا غلام احمد قادیانی کا جھوٹ (آپ ﷺ کے والد اور والدہ کی وفات)
مرزا غلام احمد قادیانی لکھتا ہے کہ
تاریخ کو دیکھو کہ آنحضرت ﷺ وہی ایک یتیم لڑکا تھا جس کا باپ پیدائش سے چند دن بعد ہی فوت ہو گیا۔ اور ماں صرف چند ماہ کا بچہ چھوڑ کر مر گئی تھی۔
(حوالہ: روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 465)
- کیا یہ ٹانک وائن (شراب) کا اثر تو نہیں؟
- کہیں یہ مرزا صاحب کی واضح کم علمی تو نہیں؟
- کیا نبی علیہ السلام پر جھوٹ بولنے والا نبی ہو سکتا ہے؟
- کیا یہ علمی حیثیت ہے قادیانیوں کے نبی کی؟