• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام احمد قادیانی کی تاریخ پیدائش ایک معمہ

مفتی مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام احمد قادیانی کی تاریخ پیدائش ایک معمہ


تمام قادیانیوں سے گزارش ہے کہ اس وڈیو لیکچر کو ضرور سنیں ان شاء اللہ اس وڈیو کو سننے والا قادیانی اللہ نے چاہا تو ضرور مسلمان ہو جائے گا اور اگر کسی قادیانی کو اس وڈیو پر اعتراض ہو تو وڈیو کا جواب وڈیو بنا کر دیں تا کہ اعتراض سمجھا جا سکے۔

 

مفتی مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام احمد قادیانی کی تاریخ پیدائش کے بارے مرزائیوں کے بدلتے نظریات اصل کتب کے سکیں ملاحظہ فرمائیں :

مرزا قادیانی کا اپنا اقرار کہ میں 1839 یا 1840 میں پیدا ہوا ۔
میری پیدائش 1839-40.jpg
مرزا قادیانی کا دعویٰ کہ میں چہتر74 سے چھیاسی86 سال کی عمر میں مروں گا
دعویٰ 74-86.png
ٹائٹل.png
Ruhani-Khazain-Vol-20_Page_320.png
 
Top