• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۲۳… خدا کا قانون بدلتا ہے، نہیں بدلتا)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۲۳… خدا کا قانون بدلتا ہے، نہیں بدلتا)

’’خداتعالیٰ کا قانون قدرت ہر گز بدل نہیں سکتا۔‘‘

(کرامات الصادقین ص۱۴، خزائن ج۷ ص۱۶۲)
پھر دوسری جگہ ملاحظہ کریں:
’’خدا اپنے خاص بندوں کے لئے اپنا قانون بھی بدل دیتا ہے۔‘‘

(چشمہ معرفت ص۹۶، خزائن ج۲۳ ص۱۰۴)
ابوعبیدہ: حضرات! اس پر حاشیہ لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ جھوٹ اظہر من الشمس ہے۔
 

محمدعمرفاروق بٹ

رکن ختم نبوت فورم
IMG-20191001-WA0050.jpg
مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۲۳… خدا کا قانون بدلتا ہے، نہیں بدلتا)

’’خداتعالیٰ کا قانون قدرت ہر گز بدل نہیں سکتا۔‘‘

(کرامات الصادقین ص۱۴، خزائن ج۷ ص۱۶۲)
پھر دوسری جگہ ملاحظہ کریں:
’’خدا اپنے خاص بندوں کے لئے اپنا قانون بھی بدل دیتا ہے۔‘‘

(چشمہ معرفت ص۹۶، خزائن ج۲۳ ص۱۰۴)
ابوعبیدہ: حضرات! اس پر حاشیہ لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ جھوٹ اظہر من الشمس ہے۔
اسی سے ملتا جلتا مضمون ملفوظات جلد چار صفحہ نمبر 296 پر بھی لکھا ہے" لیکن جہاں کوئی پیچ پڑ جاتا ہے اور دین پر اعتراض وارد ہوتا ہے وہاں تو خدا تعالیٰ اپنا قانون بھی بدل دیتا ہے۔۔۔۔ دنیاوی حکام بھی ایسا کرتے ہیں کہIMG-20191001-WA0050.jpg کسی اہم ملکی ضرورت کے وقت قانون کی بھی پروا نہیں کرتے"
 
Top