• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی اور ٹیلی پیتھی کا عمل

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی اور ٹیلی پیتھی کا عمل

اسلام نگاہوں کو نیچا رکھنے کا حکم دیتا ہے اور کسی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا خلاف سنت عمل ہے اسی وجہ سے سورہ نور میں اللہ ارشاد فرماتا ہے کہ "مسلمان مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگا ہوں کی حفاظت کریں"
لیکن مرزا غلام قادیانی کی شرم و حیاء ملاحظہ فرمائیں کہ اجنبی اپنے گھر میں کسی غیر محرم کو گھسنے نہیں دے رہا کہ اس کے گھر میں جوان لڑکی ہے لیکن مرزا غلام قادیانی اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ٹیلی پیتھی کا عمل کر کے اس کو مسحور کر رہا ہے اسی وجہ سے وہ شخص بے خود ہو گیا اور اس چیز کی پروا بھی نہ کی کہ اس کی جوان لڑکی اندر موجود ہے،قادیان کے اس مسیح سے کوئی پوچھے کہ بتا یہ سب کچھ کرنا شریعت میں کہاں جائز ہے
 
آخری تدوین :
Top