مرزا غلام قادیانی خدا کا بیٹا تھا ؟ آڈیو وٹس ایپ مناطرہ
وٹس ایپ پر ہمارے گروپ "آڈیو قادیانی مکالمہ" میں مختلف قادیانی مربی شریک ہیں اور وقتاً فوقتاً آڈیو مکالمات ہوتے ہی رہتے ہیں اسی گروپ میں ایک مناظرہ ہوا کہ مرزا قادیانی اپنے آپ کو خدا کا بیٹا کہتا تھا جس پر ہم نے دلائل دئیے تو مربیوں کی سٹی گم ہو گئی اور انہوں نے بھاگنے میں ہی عافیت جانی
وڈیو مناظرہ سننے کے لیے درج ذیل لنکس پر کلک کریں :
حصہ اول
حصہ دوم