مسیح دجال مرزا غلام قادیانی کے چند عمدہ عمدہ جھوٹ ملاحظہ ہوں۔
1۔ '' سو میں حلفا" کہہ سکتا ہوں کہ میرا حال یہی ہے کوئی یہ ثابت نہیں کرسکتا کہ میں نے کسی انسان سے قرآن یا حدیث یا تفسیر کا ایک سبق بھی پڑھا ہےیا کسی مفسر یا محدث کی شاگردی اختیار کی ہے''
روحانی خزائن جلد 14 صفحہ 394
اب ذرا آگے ملاحظہ کریں۔ روحانی خزائن جلد 13 حاشیہ صفحہ 179 تا 181
2۔ ''تاریخ کو دیکھو کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم وہی ایک یتیم لڑکا تھا جس کا باپ پیدائش سے چند دن بعد ہی فوت ہوگیا''
روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 465
3۔ ''تاریخ دان لوگ جانتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں 11 لڑکے پیدا ہوئے تھے''
روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 299
لعنتہ اللہ علی الکذبین

مدیر کی آخری تدوین
: