• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی کا باطل عقیدہ

محمد المکرم

رکن ختم نبوت فورم
مرزا غلام قادیانی کا باطل عقیدہ ۔ لکھتا ہے کہ حضرت مسیح ابن مریم کے باپ کا نام یوسف تھا ۔ نعوذ بالله
33tpm4n.jpg
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی نے حضرت عیسی علیہ السلام کے متعلق جهوٹی اور خودساختہ اسرائیلی روایات کو بیان کر کے اپنے مخصوص اور مذموم مقاصد کو پروان چڑهانے کی کوشش کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مرزا قادیانی نے قرآن و حدیث کو پس پشت ڈال کر حضرت عیسی علیہ السلام کے متعلق یہودیوں کی من گهرٹ روایات کو توڑ موڑ کر لکها جو مرزا قادیانی کے مرتد اور منافق ہونے کی پکی نشانی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ قادیانی مرزا قادیانی کا دفاع کرتے ہوئے یہ مغالطہ دیتے ہیں کہ مرزا قادیانی نے انجیل میں سے حوالے دیئے، حالانکہ تمام مسلمانوں کو معلوم ہے کہ انجیل تحریف شدہ کتاب ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مرزا قادیانی کا حضرت عیسی علیہ السلام کو یوسف نجار کا بیٹا لکهنا اور آپ کے معجزات کو شعبده بازی کے زمرے میں شمار کرنا اس کا پاگل پن ہے کیونکہ ایسی فضول گوئی کو اللہ رب العزت قرآن میں رد کر چکا ہے ۔
 
Top