محمدعثمان
رکن ختم نبوت فورم
مرزا غلام قادیانی کہتا ہے کہ میں جھوٹا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام وعلیکم و رحمۃاللہ وبرکاۃ! مرزا غلام قادیانی نے اپنی کتابوںمیں متعدد جگہ لکھا ہے اگر قرآن میں میرے یعنی مرزا غلام قادیانی کے بارے میں فلاں فلاں چیز نہ لکھی ہو تو میں مرزا غلام قادیانی جھوٹا ہوں۔ مرزا غلام قادیانی نے روحانی خزائن جلد 19تحفۃالندوہ صفحہ 98 میں لکھا ہے کہ اگر قرآن نے میرا نام ابنِ مریم نہیں رکھا تو میں جھوٹاہوں۔ اس سلسلے میں ہم نے بھی بے شمار دفعہ امت قادیانیہ/مرزائیہ سے قرآن سے حوالہ مانگا ہے کہ مرزا غلام قادیانی نے قرآن کا جو حوالہ دیا ہے ہمیں اس سورۃ اور اس سورۃ کی آیت نمبر بتا دیں مگر انشاءاللہ سورج مغرب سے طلوع ضرور ہو گا لیکن امت قادیانیہ/مرزائیہ قیامت کی صبح تک قرآن سے ہمیں ایسا کچھ نہیں دکھا سکتی جس کا مرزا غلام قادیانی نے دعٰوی کیا ہے۔ (قیامت تک تو اس قادیانی فتنے نے باقی رہنا ہی نہیں مگر پھر بھی یہ ہمارے چیلنج کے الفاظ ہیں)۔ ملاحظہ فرمائیں اس سلسلے میں سابق قادیانی احمد کریم شیخ کی گفتگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
066 Ahmadiyya Mirza Gulam Ahmad Qadiani says I AM LIAR