• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی کے غصیلے اخلاقیات

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی کے غصیلے اخلاقیات

نبی اللہ تعالیٰ کی جانب نے انسانوں کی تربیت کے لیے آتا ہے اور حسن اخلاق کا پیکر ہوتا ہے بد اخلاقی کسی بھی نبی کا شیوہ نہیں رہی اسی وجہ سے اگر ہم نبی مکرم ﷺ کے دور کا مشاہدہ کریں تو جا بجا حسن اخلاق کے مظاہرے ملتے ہیں ایک واقعہ مشہور ہے کہ مکہ مکرمہ میں ایک پہلوان رکانہ نامی رہتا تھا جو کہ اپنی طاقت کی وجہ سے پورے عرب میں مشہور تھااس نے ایک دفعہ رسول اللہ ﷺ سے کہا کہ اگر آپ مجھے کشتی میں ہرا دیں تو میں آپ پر ایمان لے آوں گا اس کی یہ شرط آپ ﷺ نے قبول فرمائی اور اس کو کشنی میں ہرا دیا جبکہ آپ ﷺ نے قطعاً رکانہ کو یہ نہیں فرمایا کہ رکانہ تیرے ایمان لانے نہ لانے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
مرزا غلام قادیانی جس نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا اس کے اخلاقیات کو دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ مرزا بات بات پر غصے میں آجاتا اور چہرے کا رنگ متغیر ہو جاتا ،اسی طرح ایک آدمی نے اسے شرط لگائی کہ اگر میں تم پر ایمان لے آو ں تو میرے ساتھ اور بھی لوگ ایمان لے آئیں گے اس پر مرزا کا غصہ دیکھنے کے لائق تھا اور مرزے نے اسے کہا کہ تیری بیعت کرنے نہ کرنے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
قادیانیوں سے سوال ہے کہ کیا نبی ایسے ہوتے ہیں ؟کیا اگر اس شخص نے اپنی بیعت کرنے پر دوسروں کو معلق رکھا تو کیا اس نے برا کیا ؟۔کیا نبیوں کو حسن اخلاق کا پیکر بنا کر نہیں بھیجا جاتا؟

10406864_1483283855237304_8334636418645371916_n.jpg
 
Top