• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی کے چند سائنسی کارنامے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام احمد قادیانی کی چند علمی اور سائنسی باتیں

اس جگہ ہم آپ کو مرزا غلام قادیانی کی علمی لیاقت اور سائنس دانی کے کچھ کرشمے دکھانا چاہتے ہیں ۔جس کا اظہار خود مرزا قادیانی نے ملفوظات میں کیا تھا ۔
قلمی اسلحہ
"اس وقت جو ضرورت ہے وہ یقیناً سمجھ لو۔ سیف کی نہیں بلکہ قلم کی ہے ۔ ہمارے مخالفین نے اسلام پر جو شبہات وارد کئے ہیں اور مختلف سائنسوں اور مکائد کی رو سے اللہ تعالیٰ کے سچے مذہب پر حملہ کرنا چاہا ہے ۔اس نے مجھے متوجہ کیا ہے کہ میں قلمی اسلحہ پہن کر اس سائنس اور علمی ترقی کے میدانِ کارزار میں اتروں اور اسلام کی روحانی شجاعت اور باطنی قوت کا کرشمہ دکھلاوں۔ میں کب اس میدان کے قابل ہو سکتا تھا ۔ یہ تو صرف اللہ تعالیٰ کا فضل ہے اور اس کی بے حد عنایت ہے کہ وہ چاہتا ہے کہ میرے جیسے عاجز انسان کے ہاتھ سے اس کے دین کی عزت ظاہر ہو"۔
(ملفوظات جلد اول صفحہ 38 مطبوعہ جدید)

قلمی اسلحہ.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
شبنم کے قطروں سے جانداروں کی پیدائش

"اور اس مادہ کے لئے ضروری نہیں کہ ساگ پات کی کسی قسم پر رُوح شبنم کی طرح گرے اور اس سے رُوح کا نطفہ پیدا ہو بلکہ وہ مادہ گوشت سے بھی پیدا ہوسکتا ہے خواہ وہ گوشت بکرہ کا ہو یا مچھلی کا یا ایسی مٹی ہو جو زمین کی نہایت عمیق تہ کے نیچے ہوتی ہے جس سے مینڈکیں وغیرہ کیڑے مکوڑے پیدا ہوتے ہیں۔ "
(چشمہ معرفت صفحہ 116 ، روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 124)


وہ مادہ کوشت سے بھی.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
سڑے دودھ کی طرف دیکھنے سے ہزاروں کیڑوں کی پیدائش

" اگر تم مثلاً دودھ کو جو باسی ہوکر سڑنے کو ہے ہاتھ میں لو اورخوب اس دُودھ میں نظر لگائے رکھو تو تمہارے دیکھتے دیکھتے ہزارہا کیڑے بن جائیں گے۔"
(چشمہ معرفت صفحہ 117، روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 125)

دودھ کو جو باسی ہو.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
زمین کے نیچے بھی جاندار پائے جاتے ہیں

" زمین کے نیچے کا طبقہ جو ستر۷۰ اسی۸۰ ہاتھ تک کھود کر پھر دکھائی دیتا ہے اس میں جاندار پائے جاتے ہیں۔"
(چشمہ معرفت صفحہ 122ِ، روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 130 )

ستر اسی ہاتھ کھود کر.png
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرے ہوئے جاندارشہد، سہاگہ اور گھی میں جوش دینے سے زندہ ہو جاتے ہیں

"دُنیا میں ہزاروں چیزیں نیست سے ہست ہو رہی ہیں مثلاً ایک دھات جو بالکل نیست ہو جاتی ہے اور مر جاتی ہے وہ شہد اور سہاگہ اور گھی میں جوش دینے سے پھر زندہ ہو جاتی ہے کسی نے پنجابی میں کہا ہے شہد سہاگہ گھی۔ موئی دھات دا ایہو جی یعنی شہد سہاگہ اور گھی جو ہے مری ہوئی دھات کی یہی جا ن ہے۔"
(چشمہ معرفت صفحہ 163، روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 171)

شہد اور سہاگہ اور گھی.png
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مری ہوئی گلہری کے سر کو گوبر میں دبا دو تو وہ زندہ ہو جائے گی

"یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ جب ایک گلہری کو پتھر یا سوٹے سے مارا جائے اور وہ بظاہر بالکل مر جائے مگر ابھی تازہ ہو تو اگر اس کے سر کو گوبر میں دبا یا جائے تو چند منٹ میں و ہ زندہ ہو کر بھاگ جاتی ہے مکھی بھی اگر پانی میں مرجائے تو وہ بھی زندہ ہوکر پرواز کرجاتی ہے اور بعض جانور جیسے زنبور اور دوسرے حشرات الارض سخت سردی کے ایام میں مر جاتے ہیں اور زمین میں یا دیواروں کے سوراخوں میں چمٹے رہتے ہیں اور جب گرمی کا موسم آتا ہے تو پھر زندہ ہو جاتے ہیں "
(چشمہ معرفت صفحہ163، روحانی خزائن جلد23 صفحہ 171،172)

ایک گلہری کو پتھر.png
ایک گلہری کو پتھر2.png
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
درخت کے پتوں سے بڑے بڑے پرندے پیدا ہو جاتے ہیں

"اور بعض درخت ایسے ہیں کہ اُن کے پتوں میں سے بڑے بڑے پرندے پیدا ہو جاتے ہیں اُن میں سے ایک آک کا درخت بھی ہے اور اُس کی نظیریں ہزارہا ہیں نہ صرف ایک دو۔"
(چشمہ معرفت صفحہ 269، روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 282)


بڑے بڑے پرندے پیدا ہو.png
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیان کے مرد بھی عورتوں کی طرح دودھ دیتے ہیں

"ہے اس کے بعد تین معتبر اور ثقہ اور معزز آدمی نے میرے پاس بیان کیا کہ ہم نے بچشم خود چند مردوںں کو عورتوں کی طرح دودھ دیتے دیکھا ہے بلکہ ایک نے ان میں سے کہا کہ امیر علی نام ایک سید کا لڑکا ہمارے گاؤں میں اپنے باپ کے دودھ ہی سے پرورش پایا تھا کیونکہ اس کی ماں مرگئی تھی۔"
(روحانی خزائن جلد 2 سرمہ چشم آ ریہ صفحہ 99)

قادیان کے مردوں کو دودھ.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ریشم کی مادہ بے نر کے انڈے دیتی ہے

" ریشم کے کیڑے کی مادہ بے نر کے انڈے دے دیتی ہے اور ان میں سے بچے نکلتے ہیں۔ "
(روحانی خزائن جلد 2 سرمہ چشم آ ریہ صفحہ 99)


ریشم کا کیڑا.png
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
چوہا مٹی خشک سے پیدا ہوکر ادھا مٹی ادھا چوہا

"چوہا مٹی خشک سے پیدا ہوا جس کا آدھا دھڑ تو مٹی تھی اور آدھا چوہا بن گیا۔"
(روحانی خزائن جلد 2 سرمہ چشم آ ریہ صفحہ 99)

چوہا خشک مٹی سے پیدا ہوا.png
 
Top